yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ایئر پورٹ پر خاتون کے مخصوص حصے سے کنڈوم برآمد، ان کے اندر کیا بھر رکھا تھا؟ حکام چکرا کر رہ گئے

MH Kazmi May 17, 2020 1 min read
Share this:

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ممبئی ایئرپورٹ پر بولیویا کی شہری خاتون کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو ایسے طریقے سے کوکین لا رہی تھی کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔

ممبئی مرر کے مطابق اس 55سالہ خاتون کا نام ریبرا انیز ڈیلیشا ہے جس نے کوکین کنڈومز میں ڈال کر کنڈومز کو اپنے جسم کے پوشیدہ حصے اور پیٹ کے اندرڈال رکھا تھا۔ ممبئی ایئرپورٹ پر اسے مشکوک جانتے ہوئے جب اس کی سکیننگ کی گئی تو اس کے پیٹ میں کوکین سے بھرے 11کنڈومز کا انکشاف ہو گیا۔دو کنڈوم اس نے اپنے جسم کے پوشیدہ حصے میں ڈال رکھے تھے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے مطابق خاتون نے کوکین کو کنڈومز میں بھر کر کنڈوم نگل لیے تھے۔ اس کے جسم سے نکلنے والی کوکین 1کروڑ 55لاکھ بھارتی روپے(تقریباً 3کروڑ 23لاکھ پاکستانی روپے)مالیت کی تھی۔ انیزا برازیل کے شہر ساﺅ پاﺅلو سے پرواز میں سوار ہوئی تھی جو ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے ہوتی ہوئی ممبئی پہنچی تھی۔ ڈی آر آئی کی ٹیم نے ملزمہ کو سر جے جے ہاسپٹل منتقل کیا جہاں اس کے جسم سے تمام کنڈومز نکالے گئے۔ اس نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اسے یہ منشیات بھارت میں ایک مرد کے حوالے کرنی تھیں۔ خاتون کا تعلق کولمبیا اور میکسیکو کے ایک منشیات سمگلنگ گروہ سے ہے۔ اس نے اپنے تین نائیجیرین ساتھیوں کا بھی بتایا ہے جو اس وقت برازیل اور بولیویا میں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چھپ چھپ کر 3 شادیاں کرنے والا شخص، اپنی بیویوں کو غائب ہونے کے لیے کیا بہانہ بتاتا تھا؟ انتہائی حیران کن کہانی
Next Post کراچی میں ماں نے بیٹی کو کیوں قتل کیا؟ وجہ سامنے آگئی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.