yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

MH Kazmi April 28, 2020April 28, 2020 1 min read
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ کوویڈ19 کے بحران کی وجہ سے کاروبار میں بہت سی مشکلات درپیش ہیں لیکن ابھی بھی دواسازی، صحت،خوراک اور آئی ٹی کے شعبوں میں نئے کاروباری مواقعے موجود ہیں جن سے پاکستانی تاجر اور کاروباری افراد بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کوویڈ19 کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے حکومت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

اجلاس کے دوران شرکاء نے اپنی مصنوعات کے معیار میں بہتری لانے، ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ درآمدات پر انحصار کم کرنے اور مقامی سپلائی چین کے قیام کرنے کے حوالے سے مفید تجاویز پیش کیں۔سفیر پاکستان نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شرکاء سے درخواست کی کہ وہ وزیراعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ کوویڈ19 میں فراغ دلی سے حصہ لیں تاکہ حکومت، پاکستان کے غریب، مسحق اور نادار افراد کو بروقت مالی امداد فراہم کر سکے۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اوربھارت بھر میں مودی سرکار کی دہشتگردی کا نوٹس لے، مرزا ساجد جرال
Next Post ‏وزیر اعظم کی ہدایت پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اقدام۔۔!! عمران خان نے قادیانیوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا
PM IMRAN KHAN ISSUED PERMISSION FOR QADIANIES TO JOIN RELIGIOUS ORGANIZATION AS MINORITY

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.