yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

رمضان المباک آتے ہی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ظلم وستم میں اضافہ پرعالمی برادری نوٹس لے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

MH Kazmi April 27, 2020 1 min read
Share this:

رمضان المباک آتے ہی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ظلم وستم میں اضافہ پرعالمی برادری نوٹس لے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین )صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس فرزند کشمیر زاہد ہاشمی  نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی آڑ میں نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی افواج اور ریاستی ادارے تمام تر عالمی قوانین کی دھجیاں آڑا رہے ہیں اور مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بلا روک و ٹوک جاری ہے۔   انہوں نے کہا کہ بھارت نے پوری مقبوضہ وادی کو ایک جیل میں تبدیل کر رکھا ہے اور گزشتہ سال 5 اگست سے شروع ہونے والے کرفیو نے کشمیریوں کی زندگیوں کو ایک عزاب میں مبتلا کر رکھا ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق اور حالات کو چھپانے کے لیے غیر جانبدار عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا داخلہ مقبوضہ وادی میں بند کر رکھا ہے ، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری صحافیوں اور رہنماوں کو بھی مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور انہیں مقبوضہ کشمیر کے حالات سے متعلق لب کشائی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وائرس جیسی موذی وبا ء کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کر رہی ہے اور دوسری جانب بھارت کشمیریوں کو ظلم و تشدد اور بھارتی مسلمانوں کو مسلسل نفرت کا نشانہ بنا رہی ہے، انہوں نے    عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوانے کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرادادوں کا پابند بنائے تاکہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی بنیاد رکھی جا سکے –

ZAHID HASHMI PRESIDENT INTERNATIONAL KASHMIR PEACE FORUM FRANCE
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سندھ حکومت اوراٹھارھویں ترمیم کیخلاف سازشیں کرنا ملکی سلامتی کیخلاف سازشیں کرنے کے مترادف ہے، مرزا محمد رمضان ایڈووکیٹ
Next Post قومی سیاست میں لوٹوں کی کوئی گنجائش نہیں، پی ٹی آئی میں سب کا فردوس عاشق والا انجام قریب ہے، قاری فاروق احمد گورسی
Qari Farooq ahmed gorsi, member, executive, ppp, punjab, council, comment, on, Firduous Ashique awan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.