yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کورونا وائرس نے ’ایرانی انجلینا جولی‘ کو بھی نہ بخشا۔۔!! ایران کی مشہور انسٹا سٹار کے حوالے سے افوسناک اطلاعات

MH Kazmi April 18, 2020April 18, 2020 1 min read
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی انسٹا اسٹار فاطمی خشوند میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں تہران کے سینا اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر ‘زومبی انجلینا جولی’ کہا جاتا ہے اوروہ کافی عرصہ سے جیل میں قید ہیں۔ایران میں انسانی حقوق کے امریکی مرکز کے مطابق فاطمی خشوند کی بیماری کا انکشاف ہیومن رائٹس وکیل پیام دیر افشاں نے کیا ہے۔وکیل دیرافشاں کا کہنا ہے کہ زومبی جن دفعات کے تحت قید ہیں ان میں متعدد قیدیوں کو اس وبائی صورتحال میں عارضی طور پر رہائی مل گئی ہے تاہم زومبی کی متعدد اپیلوں کے باوجود ضمانت منظور نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہا کہ ہم متعدد مرتبہ جج مغیش کے دفتر گئے کہ زومبی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کیا جائے تاہم انہوں نے انکار کر دیا۔اکتوبر2019ء میں ایرانی انسٹا سٹار کو متعدد الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا جن میں توہین مذہب اور نوجوانوں کو بے راہ روی کا شکار کرنا شامل ہے۔دیرافشاں نے کہا کہ اب کورونا وباء کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہم زومبی کی رہائی چاہتے ہیں اور اس کے لیے عدالت میں موجود ہیں لیکن ہمیں جج مغیش نہیں مل رہے، وہاں موجود اسٹاف کا کہنا ہے کہ وہ یہیں ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آرہے۔امریکی مرکز کے مطابق جس جیل میں زومبی قید ہیں اس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہوئیں۔فاطمی خشوند کا انسٹا گرام پر’ ساحر تبار‘کے نام سے اکاؤنٹ تھا جسے اب ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔اینیمٹڈ کارٹون کے کردار زومبی جیسی بننے کی خواہش کی وجہ سے فاطمی خشوند نے متعدد بار سرجری کرائی، کچھ عرصہ قبل سٹیٹ ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں بچپن سے مشہور ہونے کا شوق تھا۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایران میں اب تک 78 ہزار افراد کورونا وباء سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ رپورٹ ہونیوالی اموات کی تعداد 4800 ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ”اے کوہلی!!!مار ناں۔۔۔“ مشکل کی اس گھڑی میں شرم کی تمام حدیں پار،انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے بیڈ سے ناقابل یقین ویڈیو لیک سوشل میڈیا پرطوفان بھرپا
Next Post بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کو شدید جھٹکا۔۔!! بانی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.