yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر پا کستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں چوہدری جہانگیر نواز، زاہد عباس شاہ ، ملک محمد اجمل، چوہدری رضی الحسن، عبدالستار ملک، کفایت حسین نقوی اوردیگر کا اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی

MH Kazmi April 10, 2020April 10, 2020 1 min read
Share this:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر پا کستان پیپلز پارٹی یورپ کے  راہنمائوں چوہدری جہانگیر نواز، زاہد عباس شاہ ، ملک محمد اجمل، چوہدری رضی الحسن، عبدالستار ملک، کفایت حسین نقوی اوردیگر کا اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی

اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنمائوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور وبا کیخلاف جنگ کے دوران دکھ درد کی اس گھڑی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔

پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے سید مہدی شاہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ا س امتحان کی گھڑی میں انھیں ضرور سرخرو فرمائیں گے۔

صدر پیپلز پارٹی جرمنی سید زاہد عباس شاہ نے جرمنی میں سید مہدی شاہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحۃ خوانی کی اور وزیراعلیٰ سندھ اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نے فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنمائوں قاری فاروق احمد گورسی، چوہدری رضی الحسن،عبدالستار ملک، سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور وزیراعلیٰ سندھ اورمرحوم کے اہلخانہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔

پیپلز پارٹی یورپ کے تمام شعبوں اور یونٹس کے سربراہان اور کارکنان  نے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کے بہنوئی اور ایم ڈی سائٹ مہدی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور اللہ تعالی حضور دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو ۔صبر جمیل عطا فرمائے

 

 

Ch Jehangir Nawaz expressed his sorrow over the demise of Brother in Law CM Sind Mehdi Shah and prayed for his forgiveness
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا کی وبا کے دوران مقبوضہ کشمیرکی بدترین خلاف ورزیوں پربھارت کو عالمی دہشتگردقراردیاجانا چاہیے، مرزا ساجد جرال
Next Post کوآرڈینیٹر کشمیر پیس فورم فرانس مرزا مشتاق کی والدہ محترمہ اور سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد کی نانی کی وفات پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اوراہم شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت اوردعائے مغفرت

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.