yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

ہوشیار! وبا کے دنوں میں خواتین اپنے شوہروں کے کیا کیا قصے بتا رہی ہیں؟

MH Kazmi April 7, 2020April 7, 2020 1 min read
Share this:

سعودی عرب کی خواتین اس وقت سوشل میڈیا پر خود کو ہراساں کیے جانے کے واقعات شیئر کر رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب کہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا ہی سوشل میڈیا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ اس وقت سعودی عرب کی خواتین اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور خود کو ہراساں کیے جانے کے واقعات شیئر کر رہی ہیں۔ سعودی عرب کی خواتین کی جانب سے خود کو ہراساں کیے جانے کے واقعات شیئر کیے جاتے وقت وائے ڈڈنٹ رپورٹ اٹ (اس کی رپورٹ کیوں نہیں کی؟) کے ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کی خواتین ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے بتا رہی ہیں کہ وہ خود کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر خاموش کیوں رہیں اور وہ اس وقت اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی رپورٹ کیوں کر رہی ہیں۔

بیلا نامی ایک خاتون نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ان کی خواتین دوستوں نے اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی جب نشاندہی کی تھی تو انہیں سزا دی گئی تھی، جس وجہ سے وہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر خاموش رہی تھیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی مگر انہوں نے خاموش رہنے کو ترجیح دی۔ ٹوئٹر پر اوڈر نامی اکاؤنٹ استعمال کرنے والی ایک خاتون نے لکھا کہ ان کے والد نے ان پر تشدد کیا، انہیں گھر سے نکال دیا اور پولیس میں نافرمانی کرنے کی شکایت درج کروائی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ کچھ خواتین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے لیے اس وقت بھی آواز اٹھانا کافی مشکل تھا جب انہیں ہراساں کرنے والا شخص ان کے خاندان کا ہی فرد ہو۔ کیٹولینا نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں نے پولیس میں خود کو ہراساں کرنے کی شکایت درج کروائی تاہم بعدازاں پولیس مجھے ہی مجبور کرنے لگی کہ میں اس شخص پر لگائے الزامات واپس لے لوں‘۔

خیال رہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کو پہلی بار مرد سرپرست کی اجازت سے بھی آزاد کیا تھا۔ 2017 میں سعودی بادشاہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب خواتین کو کسی کام کے لیے باہر جانے سے قبل مرد سرپرست سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سعودی حکومت نے 2015 میں پہلی بار خواتین کو ووٹ ڈالنے اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بھی دی تھی۔ گزشتہ سال نومبر میں سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ بھی منعقد کی گئی تھی جبکہ رواں سال خواتین کو تاش کے مقابلوں میں شرکت کی اجازت بھی دی گئی۔ یاد رہے کہ 2018 میں سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف مجوزہ قانون بھی منظور کیا تھا۔

Beaware Women in the houses revealing the truths about men’s violence in the house during the lock down
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عمران خان کے قریبی دوست اورمعاون اورمعروف اداکارہ کے ہاں بچے کی پیدائش ،بچے کی پیدائش پراسرارانداز میں ظاہر کردی گئی
Next Post تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.