yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پوری قوم اورخصوصاًجیالوں کو پاکستان ڈے اورمادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا جنم دن بہت بہت مبارک ، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi March 23, 2020March 24, 2020 1 min read
Share this:

پوری قوم اورخصوصاًجیالوں کو پاکستان ڈے اورمادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا جنم دن بہت بہت مبارک ، قاری فاروق احمد گورسی
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے پاکستان ڈے اورمادر جمہوریت سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کے 91ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں اہم ترین مواقع پاکستان کیلئے تاریخ ساز ہیں۔ پاکستان ڈے کو قرارداد پاکستان پاس کی گئی جو کہ مسلمانانِ برصغیر کیلئے نعمت خداوندی ہے۔ اسی طرح مادر جمہوریت کا یوم پیدائش قوم کو ایک ایسی شفیق اورانسان دوست شخصیت کی یاد دلاتا ہے جس نے قوم کے بچوں کیلئے شوہر، بیٹوں، بیٹی تک کی قربانی دی اور جرات وثابت قدمی کی کوہ گراں ثابت ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورمحترمہ بختاور بھٹو زرداری اورمحترمہ آصفہ بھٹو زرداری کو انکی نانی صاحبہ اورمحترمہ فریال تالپور صاحبہ اورشریفک چیئرمین پیپلز پارٹی اورسابق صدر جناب آصف علی زرداری صاحب ، سب جیالوں اور عہدیداروں کو سب جیالوں اور عہدیداروں کو سابق خاتون اول اورمادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹوصاحبہ کا 91 واں یوم پیدائش بہت بہت مبارکباد.انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک عفت وعصمت کی پیکر، جرات وبہادری کا مینارہ محترمہ نصرت بھٹوکی بخش و مغفرت فرماۓ.(آمین

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER EXECUTIVE PPP PUNJAB COUNCIL, MESSAGE, ON, PAKISTAN DAY, 23 MARCH
Qari Farooq Ahmed Grosi message on 91st Birthday of mother of democracy ex first lady of Pakistan Begum Nusrat Bhutto
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خادم پاکستان شہباز شریف کی خواہش پر چین کا کرونا ایمرجنسی کیلئے فوری طبی سامان کی فراہمی خوش آئند ہے، شیخ جاوید طارق
Next Post ورلڈ کپ 1992۔۔!! کئی کھلاڑیوں نے عمران خان کے خلاف بغاوت کر دی تھی، پھر کپتان نے باغیوں کو کیسے کنٹرول کیا؟ جاوید میانداد کا سالوں بعد تہلکہ خیز انکشاف

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.