yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

اشرف غنی فارغ ۔۔!! روس نے طالبان سے تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا

MH Kazmi March 12, 2020March 12, 2020 1 min read
Share this:

ماسکو (نیوز ڈیسک ) روس نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد طالبان کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔
امریکی میڈیا گروپ بلوم برگ کے مطابق افغانستان میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سفیر ضمیر کابلوف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کابل میں نئی حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں اور طالبان یہ بات بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ جب وہ حکومت میں شامل ہوں گے تو انہیں قومی مفادات کے لیے کام کرنا ہو گا اور اس کے لیے انہیں روس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سے اس لئے خوفزدہ ہیں کہ ان مذاکرات سے ان کی حکومت ختم ہو جائے گی تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ حکومت سے امن مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں طالبان زیادہ سے زیادہ علاقے پر اپنا کنٹرول مضبوط کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔
انہوں نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ امن معاہدے کے تحت حملے نہیں روکتا تو یہ خطرناک ہے اور اگر امریکہ حققت میں افغانستان میں جنگ بندی، حکومت کے ساتھ مذاکرات امن قائم کرنا چاہتا ہے تو اسے یہ سب روکنا ہو گا۔

RUSSIA, DECIDED, TO, DEVELOPE, RELATIONS, WITH, TALIBAN, AND, LEFT, ASHRAF GHANI
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ انتقال کی خبر نے پورے سعودی عرب کو غم سے نڈھال کر دیا، شاہی خاندان کی تصدیق
Next Post اب کوئی پاکستان میں دونمبری کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔۔!! نامور اداکاربہروزسبزواری نے وزیر اعظم عمران خان کو سچا اور کھرا آدمی قرار دے دیا
BEHROZ SABZWARI, COMMENTS, ABOUT, IMRAN KHAN, IN, ARY SHOW

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.