yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

میرا جسم میری مرضی مہم والے بے نقاب۔!! عورت مارچ کے پیچھے عالمی طاقتوں کا ہاتھ نکل آیا۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

MH Kazmi March 5, 2020March 5, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز کا طریقہ کار ہے۔ میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی ہے۔
آپ کریں،ہم آپ کو روکیں گے نہیں۔لیکن غلط کو غلط کہیں۔مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ مرد اور عورت کی لاحاصل بحث ہے۔ہمیں کسی این جی او کے میرا جسم میری مرضی کو فالو کرنے کی ضرورت نہیں۔مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ اگر کسی نے مرد کے خلاف بات کرنی ہے تو وہ ضرور کرے۔ پہلے وہ اپنے باپ، بھائی اور شوہر کے خلاف بات کرے۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام کام سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہےدیکھنا چاہئے کہ اس کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں۔فنڈنگ کے ذریعے سے یہ سارا کام ہو رہا ہے۔ اس مہم کے پیچھے مخصوص مفادات ہیں، پیسہ چلتا ہے۔بتایا جائے کہ امریکا میں اب تک کوئی خاتون صدر کیوں نہیں بنیں؟ پاکستان میں تو ایک خاتون دو بار وزیراعظم بنیں۔ وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے جسم پر کس کی مرضی ہے۔اس پر اللہ کی مرضی ہےاور اسی کا حکم میرے جسم پر چلے گا۔ مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ مرد اور عورت کی لاحاصل بحث ہے۔ہمیں کسی این جی او کے میرا جسم میری مرضی کو فالو کرنے کی ضرورت نہیں۔مشاہد اللہ نے مزید کہا کہ اگر کسی نے مرد کے خلاف بات کرنی ہے تو وہ ضرور کرے۔ پہلے وہ اپنے باپ، بھائی اور شوہر کے خلاف بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام کام سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے۔ دیکھنا چاہئیے کہ اس کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/03/WhatsApp-Video-2020-03-05-at-14.49.38.mp4

 

فنڈنگ کے ذریعے سے یہ سارا کام ہو رہا ہے۔اس مہم کے پیچھے مخصوص مفادات ہیں، پیسہ چلتا ہے۔بتایا جائے کہ امریکا میں اب تک کوئی خاتون صدر کیوں نہیں بنیں؟ پاکستان میں تو ایک خاتون دو بار وزیراعظم بنیں۔ وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے جسم پر کس کی مرضی ہے۔اس پر اللہ کی مرضی ہے۔اور اسی کا حکم میرے جسم پر چلت گا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل پروگرام کے دوران ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے انتہائی سخت لہجہ اپناتے ہوئے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر ماروی سرمد کو گھٹیا اور بے حیا عورت قرار دے دیا۔ خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو الو کی پٹھی، بدتمیز اور گھٹیا عورت کہا۔ خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ امریکہ میں تحقیق کر رہی ہے، بے حیائی کی تحقیق کر رہی ہے؟ تیری ایسی کی تیسی، تیرا جسم ہے کیا؟ کوئی تھوکتا تک نہیں اس پر، شکل دیکھ جا کر اپنی۔ خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے، اور اس وقت یہ موضوع ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں خلیل الرحمان قمر کے نامناسب رویے پر تنقید ہو رہی ہے وہاں ان کے حمایتی بھی سرگرم عمل ہیں اور ان کے اس اقدام پر خوب داد دے رہے ہیں۔

 

MERA JISAM MERI MARZI, MAFIA, BASICALLY WORKING ON FOREIGN AGENDA, FACTS REVEALED
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/03/WhatsApp-Video-2020-03-05-at-14.49.38.mp4
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عورتوں کی تذلیل۔۔!!خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد تنازع۔۔۔ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، خصوصی پیغام میں بہت کچھ کہہ ڈالا
Next Post میں بھی پاکستانی ہوں۔!! پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔۔۔ ڈیرن سیمی کا عمران خان سے مکالمہ، مسکراتے ہوئے کپتان نے بھی زبردست جواب دے دیا

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.