yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جیسن روئے کا پاکستانی مہمان نوازی پر حیران کن موقف ، سوشل میڈیا پر تصاویر بھی وائرل کر دیں

MH Kazmi February 29, 2020 1 min read
Rilee Rossouw, fastest, 100, in, HBL PSL, 2020, today
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں شریک انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن روئے پاکستان میں ملنے والی مہمان نوازی اور یہاں کے ماحول سے بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ اور تصویریں شیئر کر کے کیا ۔جیسن روئے جو کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بیٹسمین بھی ہیں، نے ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں پاکستان میں بے حد مزہ آرہا ہے، پاکستانیوں کی میزبانی بہت زبردست ہے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزارت قومی صحت کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی کرونا وائرس کے تمام تر دعوے صرف نعروں کی حد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں وفاق کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نرسز و پیرا میڈیکل سٹاف کو کرونا وائرس کے حوالے سے ماسک اور مخصوص ڈرہینگ مہیا کرنے کی وجہ سے وائرس کا سٹاف پر اثر انداز ہونے کا قومی امکان پیدا ہوگیا ہے اس حوالے سے پمز کے ڈاکٹروں نے باقاعدہ ویڈیو پیغام بھی جاری کردیا ہے پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا مریض آنے کے بعد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو اپنی فکرلاحق ہوگئی ہے اس حوالے سے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) نے باقاعدہ ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے جس میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے متوقع مریض آنے کے بعد انہوں نے انتظامیہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت گزشتہ پانچ روز سے ماسک اور مخصوص لباس طلب کرلی ہے لیکن تاحال وہ فراہم نہیں کی گئی ہے جس سے دورانعلاج سٹاف کو اس مرض کے لگنے کا خدشہ ہے۔https://www.youtube.com/watch?v=o20l2gkQMFU

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AIMA BAIG, SAID, HOW, SHE, LOOKS, DANCING, AND, SINGING, ALL, TOGETHER
Previous Post گاتے ہوئے ناچتی اور ادائیں کیوں دکھاتی ہوں ؟ آئمہ بیگ نے راز کی بات سب کو بتا دی
Next Post سارے خواب چکنا چور : پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے حوالے سے افسوسناک خبر
PAKISTAN, WOMEN, CRICKETER, AND, CAPTAIN, BISMA MAROOF, HAND, FRACTURED, DURING, PRACTICE

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.