yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وفاؤں کا جب بھی تذکرہ ہو گا،وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے سب سے پرانے دوست جناب نعیم الحق کا نام سنہری حروف سے لکھا جاۓ گا. چوہدری اشفاق جٹ

MH Kazmi February 17, 2020February 18, 2020 1 min read
Share this:

وفاؤں کا جب بھی تذکرہ ہو گا،وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے سب سے پرانے دوست جناب نعیم الحق کا نام سنہری حروف سے لکھا جاۓ گا. چوہدری اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وفائوں کا جب بھی تذکرہ ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے سب سے گہرے اورپرانے دوست جناب نعیم الحق کا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے انتہای بااعتماد ساتھی جناب نعیم الحق کی رحلت پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں تحریک انصاف کے کارکن اپنے شفیق اور انسان دوست راہنما سے محروم ہوگئے۔ ان کی سرپرستی تمام کارکنان کیلئے باعث فخر تھی۔  کا کہنا تھا کہ نعیم الحق یاروں کے یار تھے جن کی جدائی ہرخاص وعام کے دلوں کو چیر گئی ہے۔ ہمارا دل بہت دکھی ھے اللہ رب العزت ھمارے پیارے نعیم الحق کی قبر کی منزلیں آسان کریں۔ الہی آمین

جناب نعیم الحق نے جس طرح خطرناک بیماری کے دوران دوستی کا حق بھی ادا کیا اور اپنی بیماری کی پرواہ کیے بغیر دن رات تحریک انصاف کی خدمت کی اس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان کی سخت محنت ومشقت کے دنوں میں ان کا ساتھ دے کر کینسر اسپتال بنیا ۔اللہ تعالیٰ نعیم الحق بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

  ch ashfaq jutt, vice, president, pti, france, expressed, his, condolence, at, the, death, of PTI, leader, Naeem u Haq
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTAN, AND, TURKEY, FRIENDSHIP, MORE, STRONG, PAKISTAN, FORGAVE, ALL, FINE, ON, TURK, COMPANY
Previous Post دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا
Next Post پارلیمنٹ لاجز میں لگنے والی آگ کا معاملہ۔۔۔!!! مریم اورنگزیب کے اپارٹمنٹ میں حادثے کے وقت کون موجود تھا ؟ بڑا انکشاف
FIRE, IN, PARLIAMENT, LODGES, APARTMENT, OF, MARYAM AURANGZEB, ON, FIRE, AT, THAT, TIME, WHO, WAS, IN, THE, APARTMENT

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.