yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سبحان اللہ !!!محمدﷺ کے نواسو ں کے شہر میں پہلی دفعہ نور کی برسات ۔۔۔ دیکھنے والےآنکھیں جھپکنا بھول گئے

MH Kazmi February 12, 2020 1 min read
SNOW, FALLING, IN, IRAQ, BEST, WEATHER, IN, THE, CITY, OF, HAZRAT IMAM HUSSAIN. a.S
Share this:

بغداد (ویب ڈیسک) منگل کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں برفباری کے باعث شہری حیران رہ گئے، اس صدی میں بغداد میں دوسری بار برفباری ہوئی ہے جس کے باعث شہری سڑکوں پر تصویریں لیتے اور سنو بال فائٹ کرتے نظر آئے۔الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس صدی کے دوران آخری بار بغداد میں

شرط ہارنے پر لڑکی نے اسٹیڈیم میں ہی حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا، شائقین اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

 

برفباری 2008 میں دیکھی گئی تھی لیکن یہ تھوڑی ہی دیر میں ختم ہوگئی تھی۔ عراقی دارالحکومت کے مکینوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں پہلی بار برفباری دیکھی ہے۔عراقی محکمہ موسمیات کے میڈیا ہیڈ عامر الجبیری کا کہنا ہے کہ برفباری کا سلسلہ بدھ کے روز تک جاری رہ سکتا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، سردی کی حالیہ لہر یورپ سے آئی ہے۔بغداد کے جنوب کی طرف کربلا میں بھی برفباری دیکھی گئی ہے، یہاں حضرت عباسؓ اور حضرت حسینؓ کے مزارات واقع ہیں۔عراق کے شمالی علاقہ جات جن میں موصل بھی شامل ہے، میں برفباری ہوتی ہے لیکن مرکزی اور جنوبی عراق کے باسی سردی سے زیادہ گرمی سے آشنا ہیں، بغداد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے لیکن منگل کو ہونے والی برفباری نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

دبئی کے سٹور پر کام کرنے والی ایک پاکستان لڑکی کون سا شرمناک کام بطور پارٹ ٹائم اور بونس رقم حاصل کرنے کے چکروں میں کررہی تھی؟حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

SNOW, FALLING, IN, IRAQ, BEST, WEATHER, IN, THE, CITY, OF, HAZRAT IMAM HUSSAIN. a.S SNOW, FALLING, IN, IRAQ, BEST, WEATHER, IN, THE, CITY, OF, HAZRAT IMAM HUSSAIN. a.S

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WOMEN, PLAYED, A, GAME, TO, GET, HER, HUSBAND'S, PANSION
Previous Post ایک امریکی خاتون نے شوہر کی پنشن حاصل کرنے کے لیے خوفناک ڈرامہ رچا ڈالا ،ہوش اڑا دینے والی تفصیلات
Next Post ملکہ برطانیہ بڑے صدمے سے دوچار!! شاہی خاندان بکھر گیا۔۔۔ایک اور بہو نے علیحدگی اختیار کرلی
QUEEN, OF, BRITAIN, SHOCKED, BECAUSE, OF, ANOTHER, SON, AND, DAUGHTER, IN, LAW, LEFT, HER

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.