yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مگر پھر شیطان نے میرے دل میں لالچ ڈال دی، میں نے سوچا کہ اگر میں اپنے مشوروں میں مزید جدت پیدا کر لوں تو ملک سے باہر بھی میرا نام بن جائے گا۔ سو، میں نے ایک کریش پروگرام ترتیب دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ صف اول کے کالم نگار یاسر پیر زادہ نے تحریر کی الف کی دلچسپ کہانی۔۔۔۔

Web Editor February 9, 2020February 9, 2020 1 min read
carrier, counselling, is, form, of, biggest, corrupt, business, to, do, why, they, silently, killing, our, society, yasir pirzada, column
Share this:

مگر پھر شیطان نے میرے دل میں لالچ ڈال دی، میں نے سوچا کہ اگر میں اپنے مشوروں میں مزید جدت پیدا کر لوں تو ملک سے باہر بھی میرا نام بن جائے گا۔ سو، میں نے ایک کریش پروگرام ترتیب دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ صف اول کے کالم نگار یاسر پیر زادہ نے تحریر کی الف کی دلچسپ کہانی۔۔۔۔

carrier, counselling, is, form, of, biggest, corrupt, business, to, do, why, they, silently, killing, our, society, yasir pirzada, column

یاسر پیر زادہ نے اپنے کالم “الف کو کیا سمجھاؤں” میں ایک ایسے انسان کا تذکرہ کرتے ہیں کہ جو بیروزگاری کی وجہ سے ان کے پاس آتا ہے تاکہ وہ ان کے لیے کسی نوکری کا بندوبست کرے مگر وہ لکھتے ہیں کہ میں نے مشورہ دیا کہ تم مشاورتِ شغلی کا کام کیوں نہیں شروع کر دیتے، اِس پر الف نے غصے سے کہا ’’صاحب میں غریب ضرور ہوں مگر بے غیرت نہیں‘‘۔ اُس کی بات سن کر میں ہنس پڑا اور اسے بتایا کہ مشاورتِ شغلی دراصل ’کیریئر کونسلنگ‘ کا ترجمہ ہے اور یہ وہ کام ہے جس میں پیسے بھی ہیں اور نیک نامی بھی۔ میری بات سن کر الف الجھن میں پڑ گیا، کہنے لگا کہ مجھے اِس کام کا کوئی تجربہ ہے اور نہ اِس سے متعلقہ کوئی ڈگری اور پھر میرا تو اپنا کیریئر خطرے میں ہے،میں نے کہا کہ اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ تم اِس کام کے لیے بالکل موزوں آدمی ہو اور پھر اسے سمجھایا کہ یہ کیریئر کونسلنگ ہے، اِس میں ڈاکٹر کی طرح ایم بی بی ایس کی کوئی ڈگری نہیں چاہیے، بس اپنے نام کے ساتھ کیریئر کونسلر لکھنے سے ہی کام چل جاتا ہے،رہی بات تجربے کی تو میں ابھی کھڑے کھڑے تمہیں دو چار گُر سکھا دیتا ہوں، پھر چل سو چل۔ تھوڑی دیر بحث کے بعد الف میری بات مان گیا۔ میں نے اسے سمجھایا کہ ’محنت میں عظمت ہے اور ایمانداری بہترین وصف ہے‘ جیسی فرسودہ اور گھسی پٹی باتوں کا زمانہ نہیں رہا، اب لوگ نئی اور انوکھی باتیں سننا چاہتے ہیں، انہیں شارٹ کٹ چاہیے جس سے وہ راتوں رات امارت اور شہرت کی بلندیوں تک پہنچ سکیں، کتابی باتیں نوجوانوں کو اپیل نہیں کرتیں، انہیں یہ سننا اچھا لگتاہے کہ کالج سے ڈراپ آؤٹ ہونے کے باوجود لوگ ارب پتی بن جاتے ہیں وغیرہ۔ الف نے میری یہ باتیں نہایت غور سے سنیں اور پلّے سے باندھ لیں اور کہا کہ وہ فوراً یہ کام شروع کر دے گا۔چند دن پہلے الف سے میری دوبارہ ملاقات ہوئی، اِس مرتبہ وہ بہت زیادہ برے حال میں تھا، مجھے لگا جیسے وہ مجھ سے کچھ ناراض ہے، اس کی ناراضی بھانپ کر میں اسے قریبی کیفے میں لے گیا اور سینڈوچ اور کافی کا آرڈر دینے کے بعد پوچھا کہ مشاورتِ شغلی کا کام کیسا جا رہا ہے، الف نے مجھے گھور کر دیکھا اور پھر اپنی داستان ایسے شروع کی جیسے قصہ چہار درویش سنانے لگا ہو۔ ’’صاحب، اُس روز آپ سے ملاقات کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو شیشے میں اپنی شکل دیکھی، ایک سفید بال بھنوؤں میں نظر آیا کہ مانند تار مقیش کے چمک رہا تھا، یہ دیکھ کر میں بھاں بھاں کرکے رونے لگا، اس سے پہلے کہ سب محلے والے اکٹھے ہوتے میں نے موچنے سے بال نکالا اور دل میں سوچا کہ اے الف تیری عمر اب ڈھلنے کو ہے، اب بھی اگر تو نے اپنا کیریئر نہ بنایا تو تُف ہے تیری زندگی پر۔ اگلے روز کیریئر کونسلنگ کا دفتر کرائے پر لیا اور کام شروع کر دیا، شروع شروع میں کوئی بھی نہیں آتا تھا لیکن پھر آپ کے مشورے کے مطابق میں نے کچھ نوجوانوں کو شارٹ کٹ والے مفت مشور ے دیے جو انہیں بہت پسند آئے، انہوں نے خوش ہو کر سوشل میڈیا پر میرے چرچے کر دیے جس سے میرا کام چل نکلا، مگر پھر شیطان نے میرے دل میں لالچ ڈال دی، میں نے سوچا کہ اگر میں اپنے مشوروں میں مزید جدت پیدا کر لوں تو ملک سے باہر بھی میرا نام بن جائے گا۔ سو، میں نے ایک کریش پروگرام ترتیب دیا جس میں کیریئر بنانے کے کچھ ایسے طریقے متعارف کروائے جنہیں اپنانے کی صورت میں ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا تھا، مثلاً میں نے لوگوں کو بتایا کہ اُن کا رول ماڈل ایک ایسا کھرب پتی شخص ہونا چاہیے جو زمینوں پر قبضے کرتا ہو، سرکاری اداروں کو رشوت کے زور پر چلاتا ہو، میڈیا کو اشتہارات دے کر خریدتا ہو اور ٹیکس چوری کرتا ہو مگر ساتھ ہی لوگوں میں اپنی ساکھ قائم رکھنے کے لیے غریبوں کے لیے مفت کھانے کے مراکز بھی کھولتا ہو، بڑی بڑی مساجد تعمیر کرواتا ہو اور اپنی پرہیزگاری کی دلیل یہ دیتا ہو کہ میں اپنی کمائی سے غریبوں کو کھانا کھلاتا ہوں سو اِن غریبوں کی دعاؤں سے میں ترقی کرتا ہوں، ایسے شخص کا کمال یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کو زمینوں پر اُس کا قبضہ نظر نہیں آتا مگر غریب کے کھانے کے لیے کھولے گئے مرکز شہر میں جگہ جگہ نظر آتے ہیں، سو یہ ہے ہمارا آج کا رول ماڈل۔ دوسرا مشورہ میں نے یہ دیا کہ اگر کسی وجہ سے آپ دولت کمانے میں کامیاب نہ ہو سکیں تو کوئی بات نہیں، کسی نیک سیاست دان کی منت سماجت کرکے پولیس میں بھرتی ہو جائیں اور اس کے بعد اپنا رول ماڈل ایسے پولیس افسر کو بنا لیں جو جعلی پولیس مقابلوں کا ماہر ہو، اگر آپ اس کے نقش قدم پر چلیں گے تو اس ملک میں کوئی آپ کا بال بھی بیکا نہیں کر سکے گا، پورے رعب داب سے نوکری کریں گے، عزت سے ریٹائر ہوں گے، اربوں کی جائیداد ہوگی، دریائے سندھ چین ہی چین لکھے گا۔ یہاں تک تو شاید سب ٹھیک تھا مگر پھر ایک دن میں نے کسی کیریئر کونسلنگ سیشن میں ایسا مشورہ دے دیا جو کچھ زیادہ ہی انقلابی تھا۔ میں نے کہا کہ وہ نوجوان جو دولت بھی نہیں کما سکتے اور کسی کی سفارش انہیں پولیس میں بھی بھرتی نہیں کروا سکتی تو ان کے لیے سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ وہ کسی دہشت گرد تنظیم کے پبلک ریلیشننگ افسر یعنی ترجمان بن جائیں، اِس میں سہولت یہ ہے کہ کسی قسم کی سفارش یا ڈگری کی ضرورت نہیں اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ کام بھی کوئی نہیں، بس جب بھی کوئی بم دھماکا ہو تو ایک بیان جاری کرکے اس کی ذمہ داری قبول کرنا پڑتی ہے، یہ ایسی جاب ہے جس میں کیریئر ہر طرح سے محفوظ ہے، تنظیم ختم بھی ہو جائے تو ترجمان کو آبرو مندانہ طریقے سے ہی رکھا جاتا ہے بلکہ بعض صورتو ں میں تو اسے

post retirement benefits

بھی دیے جاتے ہیں… اگلے روز میرے دفتر پر چھاپہ پڑا، مجھ پر ایف آئی آر درج ہو گئی اور کئی ہفتوں تک جیل کی ہوا کھانا پڑی، کل ہی ضمانت پر رہا ہوا ہوں اور آج آپ مل گئے، اب خود ہی بتائیں میں نے کون سی غلط بات کی؟‘‘ پوری روداد سننے کے بعد میں نے ایک ٹھنڈی سانس بھری اور دل میں کہاکہ الف کو میں اب کیا سمجھاؤں کہ کیا غلط کہا اور کیا درست!

carrier, counselling, is, form, of, biggest, corrupt, business, to, do, why, they, silently, killing, our, society, yasir pirzada, column

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post صبح اخباروں میں پڑھا کہ عزت مآب چیف جسٹس نے غیرقانونی عمارتیں گرانے اور کراچی کا نیا پلان تیار کرنے کا حکم دیااور ساتھ ہی یہ بھی کہا ….. ’’وفاق ، سندھ اور نہ شہری حکومت کام کررہی ہے۔ کیا کریں کسے بلائیں۔۔۔۔۔۔۔صف اول کے صحافی نے کس شہر کا تذکرہ کیا کہ جسے کسی شخص کی نظر لگ گئی اور وہ شخص کون تھا
Next Post اسد اور نمرہ نے شادی کرلی جو کہ آج سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا میں قابل مباحثہ موضوع بن چکا ہے۔مگر ہمارا معاشرہ ہر معاملے میں الٹ چلتا ہے۔اسی لیے اسے ایک بڑا طبقہ تنقید کی نظر سے دیکھ رہا ہے۔ شاید یہ طبقہ چاہتا ہے کہ۔۔۔۔۔ معروف کالم نگار عمار چوہدری نے بتا دیا۔
Asad, and, Nimra, Marriage, a, social, media, sensation, but, a, bigger, message, than, taht

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.