yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی ۔۔۔۔ پڑھیےہزاروں سال پہلے پیش گوئیوں پر مبنی ایک انتہائی ایمان افروز تحریر

MH Kazmi February 6, 2020 1 min read
when, there, will, be, preparations, for, attack, on, Khana Kaaba, the, keyws, will, be, gone, to, the, hands, of, Hazrat Muhammad . S.A.W.W
Share this:

اللہ حزقی ایل نبی کی زبانی کہتا ہے مجھ سے اپنی قربانیاں دور رکھو! کیونکہ تمہاری قربانیاں میرے نزدیک ناپسند ہیں اس لئے کہ وہ وقت قریب آ رہا ہے کہ جب وہ بات پوری ہو جائے گی جس کی نسبت ہمارے اللہ نے ہوسیع نبی کی زبانی یوں ارشاد کیا

چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

ہے کہ بے شک میں غیر پسندیدہ قوم کو پسندیدہ قوم کہوں گا اور جیسا کہ حزقی ایل نبی کہتا ہے ’’عنقریب اللہ اپنی قوم کے ساتھ ایک ایسا نیا پیمان کرے گا جو کہ اس پیمان کی مانند نہیں ہے جو تمہارے باپ دادا کو عطا کیا تھا پس انہوں نے اس اقرار کو پورا نہیں کیا اور عنقریب ان سے ایک دل جو پتھر کا ہے لے لے گا اور ان کو نیا دل عطا کرے گا اور یہ سب اس لئے ہو گا کہ تم اس وقت خدا کی شریعت کے موافق نہیں چلتے ہو اور تمہارے پاس کنجی ہے اور تم نہیں کھولتے بلکہ یقیناً راستے کو ان لوگوں پر بند کرتے ہو جو اس پر چلتے ہیں‘‘۔(۶۷:۴:۷) یہ اس بات کی صاف بشارت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کا منصب بنی اسرائیل سے لے کر بالآخر بنی اسماعیل کے سپرد کرنے کا جو وعدہ کیا تھا اسکے پورا ہونے کا وقت قریب آ گیا ہے اس کے ساتھ ہی حضرت عیسیٍٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کے ان سابق انبیاء کے کلام کا خود توریت سے حوالہ دیا ہے

10 سالہ بچہ 13 سالہ لڑکی کےہونےو الے بچے کا باپ،میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ،جانئیے

 

 

جنہوں نے اپنی قوم کو اللہ کے اس فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔ ہوسیع نبی کا ذکر اسلامی روایات میں کہیں نہیں تھا اور توریت کے بیان کے مطابق ان کا ظہور نویں صدی قبل مسیح میں ہوا تھا۔ مروجہ توریت میں ایک کتاب انہی کے نام سے منسوب ہے اور اس کے پہلے ہی باب میں یہ وعید ہے کہ اللہ اسرائیل کے گھرانے

کی سلطنت تمام کر دے گا۔ اس کے بعد حضرت عیسیٰؑ نے حزقی ایل نبی کا جو قول نقل کیا ہے وہ توریت کی کتاب یرمیاہ میں یوں درج ہے’’دیکھ وہ دن آتے ہیں، خداوند کہتا ہے کہ میں اسرائیل کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندھوں گا اس عہد کے موافق نہیں جو میں نے اس کے باپ اور دادوں سے کیا جس دن میں نے ان کی مدد کی تاکہ زمین مصر سے انہیں نکال لاؤں اور انہوں نے میرے اس عہد کو توڑا اور میں نے انہیں ترک کر دیا‘‘۔(یرمیاہ ۳۱:۳۱،۳۲) اوراس کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اگلے فقرے کا مصداق کتاب حزقی ایل کی مندرجہ ذیل عبارت ہے: ’’اور میں تمہیں ایک نیا دل بخشوں گا اور ایک نئی روح تمہارے اندر ڈالوں گا اور تمہارے گوشت میں سے سنگین دل کو نکال ڈالوں گا‘‘۔(حزقی ایل ۳۶:۲۶) سینٹ برناباس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اس تقریر کا جو محل بیان کیا ہے اس سے پتہ چلتا کہ آپؑ ہیکل میں ایک جگہ کھڑے تبلیغ و ارشاد میں مصروف تھے۔ عوام کا ایک مجمع آپ کے گرد جمع تھا، ہیکل کے متولی اور کاہن اور دوسرے اسرائیلی علماء دور کھڑے اس منظر کو حسد کی نظر سے دیکھ رہے تھے۔ چنانچہ انہوں نے اپنے میں سے ایک آدمی کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس بھیجا تاکہ وہ مناظرے کی صورت پیدا کر کے آپؑ کو عوام کے سامنے نیچا دکھائے لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے الٹا اس کو اپنے دلائل کے آگے دھر لیا

اس نے بحث کے دوران جان چھڑا کر واپس جانے کی کوشش کی تو آپؑ نے اسے روک لیا کہ اب پوری بات سن کر جاؤ بلکہوہیں کھڑے کھڑے آپؑ نے بلند آواز سے گفتگو کی تاکہ کاہنوں کا سردار بھی سب کچھ سن لے۔ یہ خطاب اس قدر اثرانگیز تھا کہ کاہن مبہوت کھڑے رہ گئے اور عوام کے دلوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے عقیدت اور بڑھ گئی۔ دشمن کے اپنے مورچے پر جا کر اسے جھوٹاثابت کر دینے کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ اپنے تبلیغی دورے پر نکل گئے۔ انجیل برناباس کے بیان کے مطابق اس دوران ایک سامری عورت سے گفتگو کرتے ہوئے عیسیٰ علیہ السلام نے ایک بار پھر بنی اسرائیل سے بہترین امت کا اعزاز چھن جانے بلکہ تحویل قبلہ کی بشارت دی۔ آپؑ نے فرمایا: ’’مگر تو مجھے سچا جان! بے شک ایک ایسا وقت آئے گا کہ اللہ اپنی رحمت اس وقت دوسرے شہر کے اندر دے گا او رتب اس کے لئے ہر جگہ میں حق کے ساتھ سجدہ کرنا ممکن ہو گا اور اللہ ہر جگہ میں اپنی رحمت سے حقیقی نماز کو قبول کرے گا‘‘۔ عورت نے جواب دیا ’’تحقیق ہم مَسِیّا کے منتظر ہیں پس جب وہ آئے گا ہمیں تعلیم دے گا‘‘۔ یسُوع نے جواب میں کہا ’’اے عورت! کیا تو جانتی ہے کہ مَسِیّا ضرور آئے گا؟‘‘ اس نے جواب دیا ’’ہاں اے سید! اس وقت یسوع کا چہرہ چمک اٹھا اور اس نے کہا’’اے عورت! مجھے دکھائی دیتا ہے کہ تو ایمان والی ہے پس تو اب جان لے کہ تحقیق مَسِیّا پر ایمان لانے ہی سے اللہ کا ہر برگزیدہ نجات پائے گا اور اس حالت میں واجب ہے کہ تو مَسِیّا کو جانے‘‘۔عورت نے کہا ’’شاید تو ہی مَسِیّا ہے اے سید!‘‘ یسُوع نے جواب دیا ’’حق یہ ہے کہ میں اسرائیل ہی کے گھرانے کی طرف نجات کا نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں لیکن میرے بعد جلد ہی اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا مَسِیّا تمام دنیا کیلئے آئے گا وہ مَسِیّا کہ اللہ نے اس کی وجہ سے دنیا کو پیدا کیا ہے اور اس وقت تمام دنیا میں اللہ کو سجدہ کیا جائے گا اور رحمت حاصل کی جائے گی یہاں تک کہ جوبلی کا سال جو اس وقت ہر سو برس پر آتا ہے مَسِیّا اس کو ہر سال ایک جگہ (دن) میں مقرر کر دے گا‘‘۔ (۸۲:۹-۱۸) اس بشارت میں پہلی بات تو یہ بیان کی گئی ہے کہ اللہ عنقریب بیت المقدس کی بجائے ایک اور شہر کو قبلہ عالم قرار دے گا۔ اس عورت نے دراصل حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے سوال ہی یہ کیا تھا کہ بنی اسرائیل ہیکل سلیمانی کے سوا کسی اور جگہ پر سجدہ کیوں جائز نہیں سمجھتے۔ اس پر آپؑ نے جواب دیا کہ اب تک اللہ کا حکم یہی تھا لیکن یہ قبلہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا ۔

when, there, will, be, preparations, for, attack, on, Khana Kaaba, the, keyws, will, be, gone, to, the, hands, of, Hazrat Muhammad . S.A.W.W

 

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
imran khan, got, broken, his, bone, who, asked, jehangir tareen, to, get, back, from, politics
Previous Post عمران خان کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ ہی توڑ دو۔۔۔!!! جہانگیر ترین کو کس نے سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟ پوری تحریک انصاف تِلملا کر رہ گئی
Next Post اللہ کے کلام کا معجزہ ،پیدائشی گونگا بہرہ 58سالہ شخص سورة فاتحہ کی تلاوت سننے کے دوران اچانک سننے اور بولنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوگیا
a, child, by birth, speech less, and, def, suddenly, got, tongue, and, hearing, ability, while, offering, tilawat

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.