yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
A, WOMEN, ASKED, TO, BABAR AZAM, THAT, HOW, YOU, MAKE, SO, MANY, RUNS
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتا دی۔

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

اینکر نے پوچھا کے آپ جب بھی اسٹروک کھیلتے ہیں تو آپ کے بیٹ سے ایک زوردار آواز آتی ہے، آپ کے بیٹ میں ایسا کیا ہے؟ جس پر ساتھ بیٹھے لیجنڈ وسیم اکرم نے جواب دیا کہ بابر اعظم کی ٹائمنگ اور ڈرائیو، یہ خوبی بابر اعظم کو دوسروں پر ممتاز کرتی ہے اس لیے جب بھی گیند ان کے بلے پر آتی ہے تو زوردار آواز آتی ہے جو دوسرے بیٹسمینوں سے مختلف ہے۔ اینکر کے ایک اور سوال پر بابر اعظم نے بتایا کہ وہ ایک بیٹ استعمال نہیں کرتے، ہر فارمیٹ کے لیے الگ الگ بلے ہیں اور انہیں کنڈیشنز کے حساب سے استعمال کرتا ہوں۔ بابر اعظم کے بقول وہ ہر ٹور پر کم از کم 7 بلے ساتھ لے کر جاتے ہیں، 3 بیٹ پریکٹس کے لیے اور باقی 4 میچ کے لیے مختص ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے میچ میں جلدی آؤٹ ہوا تو بیٹ تبدیل کر لیا، اپنا پسندیدہ بلا استعمال کیا اور پھر پرفارمنس اچھی ہوئی، جب مشکل میں پڑتا ہوں تو اپنا فیورٹ بیٹ سے کھیلتا ہوں۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

قبل ازیں میچ کی اختتامی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی، ہمیں اس سیریز میں کامیابی کی اشد ضرورت تھی، گزشتہ سیریز اچھی نہیں گئی تھیں اس لیے یہ سیریز جیتنا اہم ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ نوجوانوں اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن تھا، نوجوان بولرز نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور سینیئرز بیٹسمینوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل نوجوانوں کو گروم کرنا چاہتے ہیں انہیں موقع دے کر صلاحیتوں کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں، سیریز جیتنے کے بعد اب تیسرے میچ میں مزید نوجوانوں کو ٹیم میں شامل کر کے انہیں موقع فراہم کریں گے۔

A, WOMEN, ASKED, TO, BABAR AZAM, THAT, HOW, YOU, MAKE, SO, MANY, RUNS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BABAR AZAM, IMPRESSED, RICKY PONTING, A, LOT, HE, SAW, HIM, AN, UPCOMING, STAR, BATSMAN
Previous Post پاکستانی کی شان بابراعظم نے اپنی صلاحیتوں لوہا منوا دیا۔۔۔۔ سابق آسٹریلیوی کپتان رکی بونٹنگ نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے
Next Post نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کر لیا گیا
CHIEF MINISTER, PUNJAB, CHANGED, IMRAN KHAN, DECIDED, TO, APPOINT, NEW, CHIEF MINISTER

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.