yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

الزام خان نے ملک اوربیرون ملک نیب تحقیقات پرغریب عوام کے ٹیکس کے اربوں روپے اڑادیئے اور بدلے میں آٹا اور چینی بحران دے دیئے، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi January 23, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Share this:

الزام خان نے ملک اوربیرون ملک نیب تحقیقات پرغریب عوام کے ٹیکس کے اربوں روپے اڑادیئے اور بدلے میں آٹا اور چینی بحران دے دیئے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ماہ پہلے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران انکشاف کیا تھا کہ عالمی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر جو نیب اورجے آئی ٹیز تحقیقات کر رہی ہیں اس پر کروڑوں روپے کی ادائیگیاں کی جا چکی ہیں اور مزید اخراجات جاری ہیں  حکومتی ادارے ہوش کے ناخن لیں اورغریب عوام کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے پر توجہ دیں۔

مگرافسوس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جس الارمنگ صورتحال کی نشاندہی کی  تھی وہ ہوکر رہا اور عوام کو آٹا اورچینی کیلئے بھی محتاج بنا دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے کو شہزاد اکبر جیسے مافیاز کے حوالے کر کے  غریب عوام کی مجبوریوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے اور عوام کو روٹی کے ٹکڑے کیلئے بھی محتاج بنادیا گیا ہے ۔ حکومت ہوش کے ناخن لے اور غریب عوام کے حال پر رحم کرتے ہوئے اپنی  نااہلیوں پر قوم سے معافی مانگے اور گھر جائے۔

 

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pic Pakistan Elected President of ASIA & Pacific Group of UNESCO
Previous Post پاکستان رواں سال کیلئے یونیسکو میں ایشیاء اینڈ پیسیفک کا صدر منتخب
Next Post محب وطن سیاستدانوں کو محض مفروضوں کی بنیاد پرقیدوبند میں رکھنے والوں کو عوام کے ٹیکس کاپیسہ اورقیمتی وقت برباد کرنے پرشرم سے ڈوب مرنا چاہیے، چوہدری جہانگیر نواز
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, CONDENMED, GOVT, DISQUALIFIED, ACTS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.