yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

MH Kazmi January 10, 2020January 10, 2020 1 min read
shaheen shah afridi, video, with, hareem shah, hits, the, charts, now
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک )ٹک ٹاک کی متنازعہ سٹار حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی پر بھی شرمناک الزام لگا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے شاہین آفریدی کی ایک مبینہ ویڈیو شیئر کی جو کہ کچھ عر صہ قبل سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تھی ،اس مبینہ ویڈیو میں شاہین آفریدی

https://twitter.com/i/status/1215245718321029120

Tweets by _Hareem_Shah

غیر اخلاقی حرکتیں کرتے دیکھے جا سکتے ہیں ۔اس ویڈیو کے ساتھ حریم شاہ نے پیغام جاری کیا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ کچھ مہینے پہلے شاہین آفریدی کی مبینہ ویڈیو میں نے جاری کی تھی ۔حریم شاہ نے کہا کہ جناب ویڈیو کال کا کہہ رہے تھے ،جب ویڈیو کال پک کی تو گندی حرکتیں شروع کر دیں ۔واضح رہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مختلف نامور شخصیات پر الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین آفریدی بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ،یہاں دلچسپ امر یہ ہے کہ شاہین آفریدی پہلے کرکٹر نہیں ہیں جن پر حریم شاہ نے الزام عائد کیا ،اس سے پہلے وہ سابق معروف کرکٹر عبد الرزاق کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کر چکی ہیں لیکن حریم شاہ نے ابھی تک عبدالرزاق پر کسی قسم کا کوئی الزام عائد نہیں کیا ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک نے اس وقت ملک کی سیاست میں ہنگامہ برپا کر رکھاہے یہاں تک کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافی مبشر لقمان کو تھپڑ تک دے مارا تاہم اب ٹک ٹاک سٹار کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائل ہو گئی ہے جس نے ہر کسی کے ہوش ہی اڑا کر رکھ دیئے ہیں ۔حریم شاہ آج کل بیرون ملک میں مزے لوٹ رہی ہیں جبکہ انہوں نے کینیڈین شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ہے اور اگر ان کے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ دبئی میں

سیر سپاٹے کرتی دکھائی دیتی ہیں تاہم اس وقت سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ممکنہ طورپر کسی سوال کا جواب دے رہی ہیں ۔اس ویڈویو کے حقیقی ہونے سے متعلق کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی ہے ، حریم شاہ اس ویڈیو میں کہتی ہیں کہ ” پاکستان آرمی نے آپ کا نوٹس لے لیاہے “ ، ممکنہ طورپریہ کوئی سوال ہے جسے وہ دہرا رہی ہیں اور ساتھ ہی جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ” جو بھی نوٹس لینا ہے جس نے بھی لینا ہے لے لے ، مجھے کسی کا کوئی ڈر نہیں ہے ۔“یاد رہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کی کچھ عرصہ قبل شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو کال لیک ہوئی جس نے سیاسی حلقوں میں تہلکہ برپا کر دیا تاہم اس کے بعد ان کی فیاض الحسن چوہان سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ بھی لیک ہوئی جس سے کئی قسم کے سوالات نے جنم لے لیاہے ۔حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک پر اکاوئنٹ بنایا لیکن ان کو شہرت اس وقت ملی جب ان کی سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز منظر عام پر آئیں اور وہ دفتر خارجہ کے حساس علاقے میں جا پہنچیں جس نے عوام کی توجہ ان کی طرف کر دی ۔یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا تاہم کچھ عرصہ کے بعد ٹویٹر پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی فوٹو کاپی وائرل ہوئیں وہ کسی اور کی نہیں بلکہ حریم شاہ اور صندل خٹک کی تھیں جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ حریم شاہ اپنے لیے یہ فرضی نام استعمال کرتی تھیں جبکہ ان کا حقیقی نام فضاءحسین ہے اور وہ مانسہرہ کے ایک چھوٹے سے گاﺅں سے تعلق رکھتی ہیں ۔

shaheen shah afridi, video, with, hareem shah, hits, the, charts, now

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Previous Post چیئرمین بلاول بھٹو کے ہر فیصلے کی گواہی اپنے خون جگر سے دیں گے اورقطرہ قطرہ ان کی حقانیت کی گواہی دیگا، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post تھپڑ کا اثر۔۔۔ وزیراعظم عمران خا ن اپنے پاس فواد چوہدری کو کیوں نہیں بیٹھاتے؟ بڑا راز فاش
slap, of, fawad, ch, to, mubashar luqman, now, imran khan, did, not, allow, him, to, sit, near, him

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.