yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پنجاب میں اصولوں کی سیاست کے علمبردارصدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi January 5, 2020January 5, 2020 1 min read
ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY
Share this:

پنجاب میں اصولوں کی سیاست کے علمبردارصدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، چوہدری جہانگیر نواز

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز  نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری قمرالزماں کائرہ نے ہمیشہ اصولوں پرمبنی سیاست کی ہے اور وہ پاکستان کے ایوانوں اورعوام دونوں فورمز پر ہمیشہ سچ گوئی اور حق گوئی سے کام لیتے ہوئے درست خطوط پراستوار سیاست کرتے ہیں۔ پاکستان کے واحد سیاستدان جو اپنے حلقے اور پنجاب بھر کے پیپلز پارٹی کارکنان اور جمہوریت پسندوں کو ہمیشہ مثبت سیاست کا پیغام دیا ہے اور کبھی کمزور سہاروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کی۔  پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے شیرپنجاب برادرعزیز چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم ڈھیروں خوشیاں عنائت فرمائیں۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ پنجاب کے جیالوں کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی شخصیت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی روح چلتی پھرتی نظر آتی ہے۔ چوہدری قمرالزماں کائرہ نے ہوا کے مخالف سمت جدوجہد کی ہے اور ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں۔اللہ کریم انھیں اپنی کاوشوں اور محنتوں کے صلے میں اعلیٰ ترین کامیابیاں عطا فرمائیں اور طویل عمر عطا فرمائیں ۔ آمین

ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY
Previous Post محبوب راہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے شیرپنجاب جیالے برادرم چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post جنرل سلیمانی کا معاملہ : سعودی عہدیدار نے نام چُھپانے کی شرط پر بین الاقوامی میڈیا کو کیا خبر دی؟ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی
GEN SULAIMANI, ATTACK, AND, MARTYREDOM, AMERICAN, SENATOR, BREAK, THE, NEWS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.