yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رزق بڑھانے کا آسان نسخہ

MH Kazmi January 4, 2020 1 min read
How, to, increase, your, income, and, reserves, of, wealth, Dr, Azam, reveals
Share this:

, ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب کامیاب زندگی کے راز سے انتخاب مسکان رومی
نیک دل بادشاہ کا لنگر کھلا رہتا اور مخلوق خدا صبح شام آتی اور کھانا تناول کرتی، نئے وزیر خزانہ نے بادشاہ کو مشورہ دیا، سرکار یہ لنگر حکومتی خزانے پر بوجھ ہے اس کو ختم کر دیں،
بادشاہ نے وزیر کے کہنے پر لنگر بند کر دیا بادشاہ نے رات کو خواب دیکھا کہ وه اپنے خزانے کے باہر کھڑا ہے اور مزدور خزانے کی بوریاں کمر پا لاد لاد کر باہر لے جا رہے ہیں بادشاہ ایک مزدور سے پوچھتا ہے کہ خزانہ کہاں لے کر جا رہے ہو، مزدور نے بتایا اس خزانے کی اب یہاں ضرورت نہیں رہی
بادشاہ کو یہ خواب مسلسل تین دن آیا، پریشان ہو گیا اور ایک اللہ والے کو بلایا اور پورا قصہ سنایا
اللہ والے نے بادشاہ کو نصیحت کی کہ فوراً لنگر کھول دو اس سے پہلے کہ تمہاری بادشاہی چھن جائے اور تم کنگال ہو جاؤ
بادشاہ نے فوراً لنگر کھول دیا اور مخلوق خدا اپنا پیٹ بھرنے لگی، اُسی رات بادشاہ خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ خزانے کے دروازے پر کھڑا ہے اور مزدور خزانے کی بوریاں واپس لا رہے ہیں۔ بادشاہ نے پوچھا اب یہ بوریاں واپس کیوں لا رہے ہو۔ مزدورں نے کہا: ان کی یہاں پھر ضرورت پڑ گئی ہے
عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے
کہ بانٹنے سے گھٹتا نہیں بڑھتا ہے
آپ نے دیکھا ہو گا اولیاء اللہ کے درباروں پر ان کی زندگیوں میں بھی لنگر کا اہتمام ہوتا ہے اور بعد از وصال بھی .ڈاکٹر تبسم کی اس تحریر میں رزق سے مراد صرف کھانےپینے کی اشیاء نہیں بلکہ ہر وہ چیز ہے جس کی انسان کو زیادہ ضرورت ہے .اچھے دوست , مخلص محبت کرنے والے رشتے دار , عزت , اور دعا کے لیے اٹھنے والے ہاتھ ان سے اچھا رزق کون سا ہو سکتا ہے .اللہ کی راہ میں دیں ہر لمحہ دیں.بعض لوگوں کو دیکھا ہے وہ جب مصیبت میں ہوتے ہیں تو صدقے خیرات بانٹنا شروع کر.دیتے ہیں لیکن آسانی کے ایام میں وہ اس کار خیر سے دور رہتے ہیں .ہمیشہ کی خیر اور بھلای تو اس میں ہے کہ آپ عام طور پر اللہ کی راہ میں دیتے رہیں .یقینا حدیث مبارکہ میں ہے کہ صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے تو کیا خیال ہے کوی بلا.مصیبت آے اور پھر ٹلے یہ بہتر ہے یا مصیبت ہی نا آے .اللہ کی مخلوق کو کھانا کھلاتے رہا کریں .کھانا کھا رہے ہوں تو کسی کو ساتھ شریک کر لیا کریں .اس سخاوت کے بعد شیطانی دھوکہ میں نہیں آنا کہ گمان ہونے لگے کہ ہم نے اتنے لوگوں کا دستر خوان لگایا ہے اور اتنے کو کھانا کھلایا ہے نہیں نہیں اصل میں اللہ نے ان کے ذریعے تمھارا رزق لکھا ہوتا ہے .یہ اس کے کام ہیں .ہمارے ہاں رمضان المبارک کے ایام میں کچھ لوگ دسترخوان لگاتے ہیں اور اس کے لیے چندے اکھٹے کرتے ہیں چندہ نا دینے والے کے بارے میں بدگمانی کا اظہار اردگرد والوں سے کرنے لگ جاتے ہیں ایسا عمل نہایت برا ہے نا جانے کوی اپنے گھر میں کیسے اخراجات پورے کر رہا ہے.آپ اس کے بارے میں لوگوں کو بد گمان کر رہے ہو جبکہ آپ نے روز چٹ پٹی چیزوں کا روزہ افطار کروانا ہے جو کہ اسراف میں آتا ہے اور اس عیاشی اور اسراف کے لیےدوسرون کو اس شخص سے یہ کہہ کر متنفر کرنا کہ یار سو دو سو کی تو بات تھی یہ نہایت غلط عمل ہے. سخاوت کی اصل تو یہ ہے کہ اپنے مال سے جتنا ممکن ہو خوشی سے .ہاں اگر چند دوست باہم مل کر کوی ایسا عمل کریں تو بھی درست ہے مگر کسی کو بضد شامل کرنا اور اندر اندر اس کے لیے رکھ رکھاو کے لیے اس عمل میں حصہ لے کر پریشان کرنا سخاوت نا ہوگی ..ایک کھجور بھی احد پہاڑ جتنا ثواب دے گی اگر اللہ کی خالصتا رضا شامل ہو اور ہر.قسم کی ریا کاری سے پاک معامل ہو .اور احد پہاڑ بھی کچھ نفع نا دے گا اگر اس میں ریاکاری رکھ کھاو شہرت کی طلب ہو گی .اللہ سے دوستی کا بھی یہ ہی طریقہ ہے کہ ایک ہاتھ سے سخاوت کرو دوسرے کو.پتہ بھی نا چلے .روز کے ایک دوپیہ سے بھی شروع کر سکتے ہو اور دس روپے سے بھی .اللہ کی مخلوق کو رزق بانٹو خواہ کھانے پینا کپڑا علم محبت خلوص اچھا مشورہ راستے سے تکلیف دے چیز ہٹا کر سکون آسانی دینا .جیسا بھی ہو . رزق دو اللہ تمھیں دے گا .تم لوگوں کو.دو اللہ تمھیں دے گا .تم آسانیاں پھیلاو .اللہ تمھیں آسانیاں دے گا .وہ بادشاہ بن.جاو جس کا محل جنت میں تیار ہو رہا ہے نا کے وہ گدا گر جس کے پاس قیامت کے دن سواے پریشانی اور پیشمانی کے کچھ نہ ہو مزید عمدہ تحریریں اور انتخابات پڑھنے کے لیے فیس بک پیج پسند کریں . اصلاح خود سے شروع کریں جلد معاشرہ بدل جاے گا .محبت اخوت اور احساس عام ہو گا. اچھی بات اگے پھیلانا بھی صدقہ ہے . ہمارے پیج کا لنک دستیاب ہے.https://www.facebook.com/TheGlobalHands/
یہ تحریریں .واٹس ایپ پہ حاصل کرنے کے لیے .ہمیں اپنا نام .شہر کا نام اور جاب لکھ کر اس نمبر پر میسج کریں . 03317640164.
شکریہ .ٹیم نالج فارلرن.

How, to, increase, your, income, and, reserves, of, wealth, Dr, Azam, reveals

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIRZA ATTEEQ, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, AT, 5TH, ANNIVERSARY
Previous Post یس اردو نیوز معتبر صحافتی ادارے کے طورپربلند پہچان رکھتا ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، مرزا محمد عتیق
Next Post بابائے آئین پاکستان کا 92 واں یوم پیدائش چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور تمام جمہوریت پسندوں کو مبارک ہو، قاری فاروق احمد گورسی
qari farooq ahmed gorsi, message, on, 92, birth, anniversary, of, Shaheed, Zulfiqar Ali bhutto

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.