yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میڈیا نے حریم شاہ اور اسکی سہیلی صندل خٹک کا بڑا نقصان کر ڈالا ؟ بریکنگ نیوز کے چکر میں معاملہ کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے ؟ دونوں لڑکیاں اس وقت کس حال میں ہیں ؟ معروف غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
SOCIAL, MEDIA, DONE, WORST, TO, SANDAL KHATTAK, AND, HAREEM SHAH, THEY, FLATTERED, THEIR, NEWS, AND, NOW, THE, BOTH, GIRLS, ARE, IN, TRISON
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز شائع کرنے والی حریم شاہ آج کل خبروں میں ہیں۔ ان کی جانب سے مبینہ طور پر لیک کی گئی چند سیاست دانوں کی ویڈیوز نے انہیں پاکستانی میڈیا کی شہ سرخیوں میں شامل کیا ہوا ہے۔

بریکنگ نیوز:’’عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ۔۔۔‘‘ پوری پی ٹی آئی کو ننگا کرنے والی حریم شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

 

نامور خاتون صحافی بینش جاوید ڈوئچے ویلے کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔حال ہی میں انتہائی معتبر اخبار، دی انڈیپینڈنٹ کی اردو ویب سائٹ پر حریم شاہ کا اصل نام، ان کی تاریخ پیدائش اور یہاں تک کے ان کے علاقہ مکینوں کے ان کے بارے میں تاثرات کو بھی شائع کر دیا گیا۔ اسی طرح سیاست ڈاٹ پی کے میں حریم شاہ کے شناختی کارڈ کی کاپی شائع کر دی گئی۔ڈیجیٹل رائٹس کی ماہر نگہت داد نے اس موضوع پر ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا،”حریم شاہ کے معاملے میں دو الگ الگ پہلو ہیں۔ وہ مبینہ طور پر سیاست دانوں کی ویڈیوز کو ریلیز یا لیک کر رہی ہیں۔ اس بارے میں حتمی طور پر کہنا مشکل ہے کہ درحقیقیت ویڈیوز لیک کرنے والی حریم شاہ ہی ہیں کیوں کہ سوشل میڈیا پر ان کے کئی اکاؤنٹس ہیں۔ لیکن یہ عمل غیر قانونی ہے، پاکستانی قانون کے مطابق آپ کسی کی مرضی کے بغیر اس کی ویڈیو کو شائع نہیں کر سکتے۔‘‘دوسری جانب نگہت کا یہ بھی کہنا ہے کہ حریم کی ذاتی معلومات کو لیک کرنا بھی بالکل غیر قانونی ہے۔ اس عمل سے لوگوں کو تشدد کی طرف اکسایا جا سکتا ہے اور شائع ہونے والی معلومات سے حریم کی زندگی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نگہت کہتی ہیں کہ حریم کو اس معاملے کی رپورٹ کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔اسی موضوع پر ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر خاتون صحافی غریدہ فاروقی کا کہنا تھا،”اس معاملے کو انتہائی حساسیت اور پیشہ ورانہ انداز میں رپورٹ کرنا چاہیے۔

حریم کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سوشل میڈیا پر شائع کی گئیں۔ یہ غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ صحافیوں پر بریکنگ نیوز دینے کا دباؤ ہے۔‘‘ غریدہ فاروقی کہتی ہیں کہ انہیں بہت افسوس ہوتا ہے جب لوگ کہتے ہیں کہ حریم شاہ یا ان کے ساتھ ویڈیوز بنانے والی صندل خٹک کا انجام قندیل بلوچ جیسا ہوگا۔ غریدہ نے کہا،” خدا نہ کرے کہ ایسا ہو۔ قندیل بلوچ میڈیا کا شکار بنیں۔ غیر اخلاقی رپورٹنگ نے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا۔‘‘ غریدہ نے کہا کہ ان لڑکیوں کی سرگرمیوں کو رپورٹ کرنے سے تو کسی کو روکا نہیں جا سکتا لیکن ان لڑکیوں کے گھروں تک پہنچ جانا، ان کی شناخت ظاہر کرنا اور ان کے اہل محلہ سے گفتگو کرنا، ایک ایسا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے، جس سے ان لڑکیوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔کیا حریم شاہ کا موازنہ قندیل بلوچ سے کرنا چاہیے ؟ انڈپینڈنٹ اردو سے منسلک صحافی ثاقب تنویر نے اس موضوع کی عمومی کوریج پر اپنی ذاتی رائے دیتے ہوئے ڈی ڈبلیو کو بتایا ، ’’کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ماحول الگ ہے اور وہ قندیل بلوچ کی مثال دیتے ہیں مگر قندیل بلوچ کا معاملہ اس سے الگ تھا۔ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ قندیل کے قتل کا ذمہ دار میڈیا ہے مگر اس بات میں سچائی نہیں۔ قندیل میڈیا پر آنے سے پہلے سوشل میڈیا پر بھی مشہور تھیں۔ ‘‘ ثاقب کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کا معاملہ قندیل بلوچ سے بالکل مختلف ہے۔ اس میں سیاست اور مبینہ طور پر بلیک میلنگ کا عنصر شامل ہے،

اس معاملے میں وزیر اعظم کی مبینہ ویڈیو کا بھی ذکر آیا لہٰذا ابھی بھی اس معاملے میں کافی سوالات ہیں جن کے جواب آنا باقی ہیں۔میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے شریک بانی اسد بیگ نے اس موضوع پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا،” کیا اگر کسی صحافی کی ذاتی معلومات کو شائع کر دیا جائے تو وہ درست ہو گا ؟ اگر نہیں تو پھر ایک پاکستانی شہری کی ذاتی معلومات کو کیوں شائع کیا گیا ہے؟ اسد بیگ کا کہنا ہے کہ جس انداز میں حریم شاہ کی ذاتی معلومات سے متعلق مضامین کو شائع کیا گیا ہے وہ غیر اخلاقی ہے خاص طور پر ماضی میں اس نوعیت کی رپورٹنگ سے لوگ اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے ہیں۔تاہم ثاقب کہتے ہیں، ”میری ذاتی رائے میں دنیا بھر کے معروف صحافتی ادارے مشہور شخصیات کی پروفائل کوریج کرتے ہیں اور لوگوں کو ان کے بارے میں تاثرات سے آگاہ کرتے ہیں۔ میا خلیفہ ہو یا ساشا گرے، معروف بین الاقوامی اخباروں نے ان کے بارے میں بتایا ہے کہ ان کا بیک گراؤنڈ کیا تھا اور مقامی لوگ ان کے بارے میں کیا خیال رکھتے ہیں۔ آپ ابھی گوگل پر جائیں تو آپ کو میا خلیفہ کے حوالے سے نیوز ویک اور دیگر اخباروں میں ان کی پروفائل کوریج ملے گی۔‘‘(بشکریہ : ڈوئچے ویلے )

SOCIAL, MEDIA, DONE, WORST, TO, SANDAL KHATTAK, AND, HAREEM SHAH, THEY, FLATTERED, THEIR, NEWS, AND, NOW, THE, BOTH, GIRLS, ARE, IN, TRISON

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRINCE, OF, DUBAI, MUHAMMD BIN ZIAD AL NAHYAN, SAYS, HE, MEETS, HIS, FRIEND, IMRAN KHAN, IN, ISLAMABAD
Previous Post آج اسلام آباد پہنچا ، اپنے دوست سے ملاقات کی اور پھر۔۔۔!!! آج ابو ظہبی کے ولی عہد پاکستان آئے اور چند ہی لمحوں بعد واپس چلے گئے، اس ملاقات کا مقصد کیا تھا؟ وطن پہنچتے ہی ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا
Next Post عمران خا ن پرہنسنے والوں پرتقدیر ہنس رہی ہے ، مگر قدرت کے دھتکارے ان لوگوں کے ساتھ مزید کیا ہونیوالا ہے ؟ پیشگوئی کردی گئی
PEOPLE, LAUGHING, AT, IMRAN KHAN, ARE, LAUGHING, STOCK, THESE, DAYS, KHAWAJA ASIF, FACING, WORST, CRITICISM, THESE, DAYS, ON, FAVORING, ARMY ACT,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.