yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لالہ موسیٰ ، پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کی طرف سے شہدائے لیاقت باغ کے جیالوں کو خراج تحسین، صدر پی پی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد، جنرل سیکرٹری ملک شکیل قریشی، عمران اشرف پسوال تحصیل صدر یوتھ ونگ کھاریاں اوردیگر نے قبرپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

MH Kazmi December 26, 2019December 26, 2019 1 min read
PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, CENTRAL, PUNJAB, LEADERSHIP, OFFERED, FATIHA, ON, THE, GRAVE, OF, CH TAUQEER AKRAM, MARTYRED, OF, LIAQUAT BAGH, INCIDENT
Share this:

لالہ موسیٰ ، پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کی طرف سے شہدائے لیاقت باغ کے جیالوں کو خراج تحسین، صدر پی پی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد، جنرل سیکرٹری ملک شکیل قریشی، عمران اشرف پسوال تحصیل صدر یوتھ ونگ کھاریاں اوردیگر نے قبرپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

لالہ موسیٰ(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے شہید جیالے چوہدری توقیر اکرم شہید کی قبر پر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کی سینئر قیادت نے خصوصی طورپر حاضری دی اور تمام شہدائے لیاقت باغ  کیلئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سٹی صدر ملک شفیق امجد ، جنری سیکرٹری لالہ موسیٰ سٹی ملک شکیل احمد قریشی، تحصیل صدر پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کھاریاں چوہدری عمران اشرف پسوال اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے اور تمام حاضرین نے اجتماعی طورپر فاتحہ خوانی کی ۔

 

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, CENTRAL, PUNJAB, LEADERSHIP, OFFERED, FATIHA, ON, THE, GRAVE, OF, CH TAUQEER AKRAM, MARTYRED, OF, LIAQUAT BAGH, INCIDENT

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ABDUL SATTAR MALIK, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Previous Post محترمہ شہید کی برسی پرجیالے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ تجدید عہد کیلئے تمام جیالے بے چین ہیں، عبدالستار ملک
Next Post کیا کہا سستا انصاف۔۔۔۔۔۔۔ہوش میں تو ہو

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.