yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! چیف جسٹس گُلزار احمد نے صدرِ مملکت عارف علوی کو زور دار جھٹکا دے دیا، حکمران جماعت کے ہوش اُڑ گئے

MH Kazmi December 24, 2019 1 min read
NEW, CHIEF JUSTICE, OF, PAKISTAN, JUSTICE, GULZAR, TAKING, THE, OATH, TOOK, THE, BIG, STEP, AGAINST, PRESIDENT, ARIF ALVI, GOVERNMENT, GOT, SHOCKED
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ایوانِ صدر میں لنچ یا ڈنر کرنے کی دعوت ٹھُکرا دی ہے۔ رؤف کلاسرا نے ایک وڈیو پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر کا مہینہ واقعات سے

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

بھرپور مہینہ تھا۔ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر بہت سے مسائل کا سامنا رہا۔جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کا معاملہ بھی پارلیمنٹ کے سپرد کیا گیا ہے۔ اس پر بھی بہت شور اُٹھ رہا ہے کہ پارلیمنٹ یہ معاملہ کیسے کرے گی۔ اور اس کے بعد ابھی گرد بیٹھ ہی رہی تھی کہ خصوصی عدالت نے جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت سُنا دی۔ اس سے بھی ایک تنازعے کی صورت حال پیدا ہوئی ہے۔جب کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اب چیف جسٹس گلزار احمد آئے ہیں ۔جسٹس گلزار احمد صاحب نے کراچی کے حوالے سے بڑے بڑے فیصلے کیے ہیں، جن میں غیر قانونی عمارات کی تعمیر، تجاوزات پر بھی سخت فیصلے دیئے اور رینجرز کے شادی ہالز کو بھی گرانے کا حکم دیا۔ اُن کے بہت سے فیصلوں سے کچھ حلقے ناراض بھی رہے۔ نواز شریف کے خلاف پانامہ کا فیصلہ دینے والے ججز میں ایک تو جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے اور دوسرے جسٹس گلزار احمد تھے۔ان دونوں جج صاحبان نے ہی نواز شریف کو ڈس کوالیفائی کرنے کا فیصلہ سُنایا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیش کونسل میں ریفرنس دائر نہیں کرے گی۔ کیونکہ اس سے بھارت کو یہ پراپیگنڈہ کرنے کا موقع مِل جائے گا کہ چیف جسٹس نے چونکہ کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس سُنا تھا، اس لیے اسٹیبلشمنٹ اُن سے بدلہ لینا چاہ رہی ہے۔ایک اور خبر یہ ہے کہ اس وقت عدلیہ اور حکومت کے درمیان جو مشرف کے معاملے پر رسہ کشی چل رہی ہے،

اُس حوالے سے ایک قومی اخبار کے صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاید جسٹس گلزار احمد کو دعوت دی ہے کہ وہ ایوانِ صدر تشریف لائیں اور اُن کے ساتھ لنچ یا ڈِنر کریں۔ مگر چیف جسٹس گلزار احمد نے صدر مملکت کی جانب سے یہ دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اگر صحافی حسنات ملک کی یہ بات ٹھیک ہے تو پھر میرے خیال میں عارف علوی صاحب کو یہ دعوت نہیں دینی چاہیے تھی۔ کیونکہ اس سے حکومت پاکستان اور چیف جسٹس کی ساکھ پر بھی سوالات اُٹھ جاتے اور حکومت کے لیے بھی مشکلات کھڑی ہونی تھیں۔کیونکہ کل کو اگر چیف جسٹس حکومت کے حق میں کوئی فیصلے دیتے ہیں، چاہے وہ فیصلہ میرٹ پر ہی کیوں نہ دِیا جائے، مگر پھر یہ باتیں شروع ہو جائیں گی کہ چیف جسٹس کھانوں پر جاتے رہے ہیں۔سو اسی وجہ سے حکومت کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ میرے خیال میں چیف جسٹس نے اگرعارف علوی صاحب کی جانب سے کھانے کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا ہے تو انہوں نے اپنے غیر جانبداری کا تاثر برقرار رکھنے کی خاطر ٹھیک فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ جس موقع پر جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس لگے ہیں، وہ ایک بہت مشکل مرحلہ ہے۔ کیونکہ حکومت اور عدلیہ کے درمیان اس وقت ایک رسہ کشی کی صورتِ حال ہے۔ حکومت اور اُس کے وزراء عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ پاکستان آرمی کی جانب سے بھی کھُل کر تنقید کی گئی ہے۔

NEW, CHIEF JUSTICE, OF, PAKISTAN, JUSTICE, GULZAR, TAKING, THE, OATH, TOOK, THE, BIG, STEP, AGAINST, PRESIDENT, ARIF ALVI, GOVERNMENT, GOT, SHOCKED

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WE, ARE, FOR, ALLAH, AND, TO, WHOM, WE, REUTRNS, ALGERIA, ARMY, CHIEF, DIED, TODAY
Previous Post بریکنگ نیوز : انا للہ وانا اليه راجعون۔۔۔ طاقتور آرمی چیف انتقال کرگئے
Next Post بریکنگ نیوز: پرویز مشرف فیصلے کیخلاف اپیل پر حکومت کنفیوژن کا شکار کیوں؟ سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر حکومت کو کونسی سبکی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات
WHY, GOVERNMENT, CONFUSED, ON, LAW, MAKING, FOR, ARMY, CHIEF, WHAT, CONSEQUENCES, GOVERNMENT, CAN, FACE

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.