yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج۔۔۔ بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد، گرفتار کر لیا گیا

MH Kazmi December 24, 2019December 24, 2019 1 min read
BOLLYWOOD, ACTRESS, MEERA NAIR, ARRESTED, DURING, PROTEST, AGAINST, CONTROVERCIAL, CITIZENSHIP, BILL, AND, TORTURED, BADLY, BY, POLICE
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) متنازع شہریت بل کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے،وہیں بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت میں مسلم مخالف متنازع بل کے خلاف احتجاج کرنیوالی بھارتی اداکارہ کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گر فتار کر لیا ۔

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم ساز میرا نائز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے سوٹ ایبل بوائے فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا بھارت ہے جہاں پر امن احتجاج کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ فلم ساز میرا نائر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صدف جعفر کی رہائی کے مطالبے میں ان کا بھرپور ساتھ دیں ۔ واضح رہے کہ صدف جعفر فلم اور تھیٹر میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ اتر پردیش میں کانگریس کی ترجمان ، ٹیچر اور سماجی رہنما بھی ہیں۔ فیس بک پر لائیو ویڈیو میں اداکارہ کی آواز سنائی دی جس میں وہ خواتین اہلکاروں سے کہہ رہی ہیں کہ پتھراؤ روک دیں۔ دوسری جانب ایس ایچ او حضرت گنج پولیس اسٹیشن ڈی پیاوکشواہا کا کہنا ہے کہ صدف جعفر کو ان مظاہرین کے ہمراہ گرفتار کیا گیا، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومت مخالف نعرے لگائے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے اور ان کے خلاف شواہد موجود ہیں۔ اداکارہ صدف جعفر کی بہن ناہید روما نے پولیس کے الزامات تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدف مظاہرے میں نعرے بازی کر رہی تھیں اور پولیس کو پتھراؤ سے روک رہی تھیں۔ یاد رہے کہ بھارت میں مسلم مخالف سٹیزن ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، پولیس سے جھڑپوں میں اب تک 23 افراد جاں بحق اور متعدد گرفتار ہو چکے ہیں۔

BOLLYWOOD, ACTRESS, MEERA NAIR, ARRESTED, DURING, PROTEST, AGAINST, CONTROVERCIAL, CITIZENSHIP, BILL, AND, TORTURED, BADLY, BY, POLICE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, SHOCKED, THE, WORLD, WITH, ANOTHER, ANNOUNCEMENT, THEY, ARE, INTRODUCING, ANOTHER, VITIMIZING, LAW, IN, INDIA
Previous Post بھارت کا دنیا کو ایک اور سنگین پیغام ۔۔۔۔آئندہ سال کیا کرنے والا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی
Next Post قرض لینے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے معیشت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔ ؟آئی ایم ایف کا حیران کن موقف سامنے آگیا
WHAT, IMRAN KHAN, GOVERNMENT, DID, TO, BILLIONS, OF, DOLLARS, LOAN, TAKEN, FROM, IMF, NEW, REPORT, REVEALED, EVERTYTHING

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.