yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشیاء کی 10 پرکشش خواتین کی تازہ ترین فہرست میں پاکستانی کی کونسی 2 خواتین شامل ہیں ؟ تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی

MH Kazmi December 12, 2019 1 min read
ASIA'S, BEUTY, QUEENS, FINALIZED, WHO, IS, NO. 1, AND, WHO, IS, NO. 10
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے براعظم ایشیاء میں خوبصورت، پرکشش اور جاذب نظر خواتین کی فہرست میں پاکستانی اداکارائیں بھی نمایاں رہیں۔ایشیاء کی پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین فہرست میں مہوش حیات اور ماہرہ خان کا نام شاملبرطانوی جریدے ’ایسٹرن آئی ‘کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست میں ایشیاء کی

درندگی کا جن بے قابو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی بیٹی بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں، افسوسناک انکشاف

50 پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین فہرست میں مہوش حیات اور ماہرہ خان کا نام شامل کیا گیا۔ہفت روزہ شوبز میگزین ’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے سال 2019 کی ’ایشیا کی 50 پرکشش خواتین‘ کی فہرست اگرچہ 13 دسمبر کو شائع کی جائے گی، تاہم اس فہرست میں شامل خواتین کے نام سامنے آئے ہیں۔اس فہرست میں جگہ بنانے والی پاکستانی اداکاراؤں میں ماہرہ خان، مہوش حیات، حنا الطاف اور مایا علی شامل ہیں۔فہرست مرتب کرنے والے ایڈیٹر اسجد ناظر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایشیاء کی7 پرکشش خواتین کے نام دیے، جن میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان چوتھےنمبر پر ہیں۔اسی ٹوئٹ میں دہائی کی پُرکشش خواتین کی فہرست بھی دی گئی جس میں بھی ماہرہ جگہ بنانے میں کامیاب رہیں .1:عالیہ بھٹ: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کو ایشیاء کی سب سے زیادہ خوبصورت اور پرکشش خاتون قرار دیا گیا۔ 92 ویں آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد کی جانے والی فلم ’گلی بوائے‘ میں عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا

2دپیکا پڈوکون :ایشیا کی پُرکشش ترین خواتین کی فہرست میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کا دوسرا نمبر رہا لیکن دہائی کی پُرکشش خواتین کی فہرست میں پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب رہیں

3:حنا خان: بھارتی ڈراموں اور پھر ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی 32 سالہ اداکارہ حنا خان تیسرا نمبر لینے میں کامیاب رہیں۔انہوں نے خوبصورتی میں معروف اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

4: ماہرہ خان:پاکستان ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پرُکشش خواتین کی فہرست میں چوتھا نمبر لینے میں کامیاب رہیں جبکہ دہائی کی پُرکشش خواتین کی فہرست میں ماہرہ کا نمبر تیسرا رہا۔

5:سربھی چندنا:بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سربھی چندنا کا پانچواں نمبر رہا۔ انہوں نے خوبصورتی میں کترینہ اور پریانکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

6:کترینہ کیف:بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اس بار ایشیا کی چھٹی جاذب نظر خاتون قرار دیا گیا۔

7:شیوانگی جوشی:معروف بھارتی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 20 سالہ شوانگی ایشیاء کی ساتویں پر کشش ترین خاتون قرار پائیں۔

8:نیا شرما:28 سالہ بھارتی ٹی وی اداکارہ نیا شرما کو ایشیاء کی آٹھویں پرکشش خاتون قرار دیا گیا۔

9:مہوش حیات:پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نواں نمبر لینے میں کامیاب رہیں ۔

10:پریانکا چوپڑا: رواں سال متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا کا نمبر دسواں رہا۔ پریانکا دہائی کی پُرکشش ترین خواتین کی فہرست میں دوسرا نمبر لینے میں کامیاب رہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایشیاء کے پُرکشش ترین مردوں کی فہرست بھی جاری کی گئی تھی جس کی ٹاپ 10 لسٹ میں پاکستانی اداکار بلال اشرف جگہ بنانے میں کامیاب رہے تھے جبکہ دہائی کے پُرکشش ترین مردوں میں علی ظفر کا تیسرا نمبر تھا ۔

ASIA'S, BEUTY, QUEENS, FINALIZED, WHO, IS, NO. 1, AND, WHO, IS, NO. 10

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
what's, next, in, drama, mere paas tum ho, setting, new, records
Previous Post ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر
Next Post فواد چوہدری کو وزیر سائنس کیوں بنایا؟ آرمی چیف کا وزیر اعظم سے سوال، عمران خان کے جواب سے جنرل قمر جاوید باجوہ بھی مسکرا اُٹھے
WHY, FAWAD CH. ASSIGNED, MINISTERY, OF, SCIENCE, ARMY, CHIEF, ASKED, PRIME, MINISTER IMRAN KHAN

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.