yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

MH Kazmi December 6, 2019 1 min read
Azhar Ali, admits, faults, in, performance, during, Austrailia, tour
Share this:

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے اچھی تیاری کی تھی لیکن بدقسمتی سے نتیجہ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑی شامل تھے، پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کی لیکن فائدہ نہ اٹھا سکے، آسٹریلیا میں بولرز وکٹ نہیں لے سکے جس کا نقصان ہوا لیکن ہم نے اس ٹور سے کچھ مثبت چیزیں بھی سیکھیں۔

اظہر علی نے کہا کہ بابر اعظم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، نوجوان کھلاڑی اچھے ہیں اور پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ اپنی کارکردگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا مجھے خود بھی احساس ہے کہ میں رنز نہیں کر رہا، بولرز جب کام نہیں کرتے تو آل راؤنڈرز یا پارٹ ٹائم بولر سے کام چلانا پڑتا ہے۔

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا نسیم شاہ نے بہت متاثر کیا جب کہ شاہین آفریدی پہلے سے بہتر بولر بن کر سامنے آئے۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر اظہر علی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کافی ایسی چیزیں سامنے آئیں جو ہمیں آنے والی سیریز میں دہرانی ہیں۔

اظہر علی نے کہا کہ پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ واپس آ رہی ہے اور سب ہی کھیلنا چاہتے ہیں، سری لنکا کے خلاف سیریز کا سب کو انتظار ہے۔ خیال رہے کہ سری لنکا کی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Azhar Ali, admits, faults, in, performance, during, Austrailia, tour

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Three, designations, to, Misbah ul Haq, is, unable, to, understand, Javed Miandad
Previous Post ’مصباح کو 3 عہدے دینا سمجھ سے باہر ہے، عمران خان دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیا‘
Next Post نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام سے بہت امیدیں ہیں: وزیراعظم
Kamyab, Naujwan, Program, announced, by, Prime Minister, of, Pakistan, firstly, payments, given, to, candidates

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.