yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

MH Kazmi November 29, 2019November 29, 2019 1 min read
Juggan Kazmi, told, the, facts, about, her, personal, life, Juggan Kazim, says, She, met, her, ex-husband, last, week, and, next, week,She, married, again
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)اداکار ہو میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ بچپن میں کافی شرارتی تھی، دوسروں کے والدین کو دیکھ کر خواہش ہوتی تھی کہ ان کے والدین بھی ساتھ ساتھ ہوں لیکن انہوں نے کبھی بھی اپنے والدین کو ایک ساتھ دیکھا ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں ریاضی اور اردو کی سمجھ نہیں آتی تھی اور

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

جس کا غصہ وہ باقی مضامین پر نکالتی تھیں،انہوں نے دور طالب علمی میں اپنے اساتذہ کو بہت تنگ کیا اور بہت ڈانٹ کھائی۔شادی بارے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے پہلے شوہر احمد تاجک سے ایک اتوار کو ملی تو دوسرے اتوار کو شادی کر لی تھی اور جب سب کو بتایا تو سب ہی خوفزدہ ہو گئے کیونکہ ان کی کراچی میں ساکھ اچھی نہیں تھی۔ ان کے پہلے شوہر ان کو بہت مارتے تھے اور وہ چھ مہینے تک ان کے ساتھ رہی اور شادی کے ڈیڑھ سال بعد 2004 میں ان کی طلاق ہو گئی، 2013 میں انہوں نے فیصل نقوی سے دوسری شادی کی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی انڈسٹری میں کاسٹنگ کاﺅچ کے کئی واقعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، ان کی ماں ہسپتالوں سے کچرا اٹھانے کا کام کرتی تھی اور وہ دونوں لوگوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے تھے۔

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

اداکارہ کے مطابق جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قسمت آزمائی شروع کی تو بہت سی ناگوار پیشکشوں کا سامنا کرنا پڑا۔راکھی ساونت نے بتایا کہ جب وہ اپنا پورٹ فولیو لے کر پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز سے ملنے جاتی تھیں تو وہ کمرے کا دروازہ بند کردیا کرتے تھے، میں بچ بچا کر مشکل سے وہاں سے بھاگا کرتی تھی۔آئٹم گرل نے بتایا کہ آڈیشن کے دوران اکثر ان سے اپنا ’ٹیلنٹ ‘دکھانے کا مطالبہ کیا جاتا تھا ، ”پہلے تو مجھے ’ ٹیلنٹ‘ کا پتا ہی نہیں تھا لیکن جب سمجھ آئی تو وہاں سے بھاگ کھڑی ہوتی تھی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد اداکارائیں بالی ووڈ میں کاسٹنگ کاﺅچ کے انکشافات کرچکی ہیں، بعض اداکاراﺅں نے می ٹو مہم کے تحت انڈسٹری کے بڑے ناموں پر ہراسانی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں

Juggan Kazmi, told, the, facts, about, her, personal, life, Juggan Kazim, says, She, met, her, ex-husband, last, week, and, next, week,She, married, again

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
in, appointing, Army, Chief, of, 7th, biggest, world, power, Prime Minister, Imran Khan, did, the, worst, mistake, hamid mir, columns
Previous Post دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع۔۔۔!!! عمران خان کونسی غلطی کر بیٹھے؟ حامدمیر کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی
Tick Tock, Star, on, her, nude, video, gone, viral, step, for, suicide

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.