yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک برگر کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنمانے پارٹی چھوڑدی، یہ حضرت کون ہیں ؟ آپ بھی جانیے

MH Kazmi November 25, 2019 1 min read
PTI, Leader, left, party, after,a, burger, and, a, cup, of, tea, never, presented, to, Irshad, bhaitti, durin, his, visit, to, PM, House
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹیبل پر پڑا چائے کا ایک کپ موضوع گفتگو بنا ہواہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان کو ارشاد بھٹی کیلئے بھی چائے منگوانی چاہئے تھی جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے سرکاری خرچ پر کوئی تکلفات نہیں ہونے چاہئیں۔اسی گفتگو میں مزید اضافہ کیا

ملازمتوں کے مواقع، سرکاری ،نیم سرکاری، پرائیویٹ، سکولز، کالج، یونیورسٹی، وغیرہ کے آج کےتمام اخبارات میں شائع ہونیوالے خالی آسامیوں کے اشتہارات

 

Khawar Ghumman

✔@Ghummans

اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔ https://twitter.com/KlasraRauf/status/1198511428598145024 …

Rauf Klasra

✔@KlasraRauf

پاکستان جیسے معاشرے میں فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی کہ اپ کسی کو ملنے کے لیے بلائیں اور کچھ نہ کھلائیں پلائیں۔ مہمان نوازی اعلی صفت ہے۔پڑھا تھا جو کسی کے گھر گیا اور بغیر کھائے پیے واپس گیا تو سمجھیں قبرستان گیا تھا۔ایسی باتوں کو گلیمرائز نہ کریں۔ہمارے کلچر میں یہ اچھی روایت نہیں https://twitter.com/adeeljavedch/status/1198509618227482624 …

1,871

1:34 PM – Nov 24, 2019
Twitter Ads info and privacy
386 people are talking about this

Tweets by Ghummans

ہے سینئر صحافی روف کلاسرا نے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ”KPK سے ایک پشتون سیاستدان اس لیے الیکشن سے پہلے PTI چھوڑ گیا تھا کہ پارٹی کے اعلی اجلاس میں بیس پچیس لوگ موجود تھے صرف تین برگرز منگوائے گئے۔ خان صاحب،جاوید ہاشمی، قریشی نے اکیلے کھائے باقی سب نے منہ دیکھا۔وہ پشتون پارٹی چھوڑ گیا کہ مجھے کہہ دیتے میں سب کے لیے کھانا منگوا دیتا۔۔“کلاسرا کے ٹویٹ پر ایک شخص نے لکھا کہ” افسوس ہوتا ہے یہ ملک انتہائی سنگین مسائل کا شکار ہے اور ہمارے انتہائی قابل اشخاص کن چیزوں کو لے کر اپنا اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں،اللہ کے واسطے @KlasraRaufصاحب تنقید ضرور کریں لیکن جن کا ملک اور قوم کو کوئی فائدہ بھی ہو چائے کا کپ قوم کا اشو نہیں۔“محمد شعبان نے جواب دیا کہ ”یہ باتیں تب سے سب کو معلوم ہیں جب خان ابھی وزیر اعظم نہیں تھا، یقینا آپ کو بھی معلوم ہوں گیں آپ نے تب بات نہیں کی جب ہر روز رات کو ن لیگ کی حکومت گرا کر ہی سوتے تھے،اب اس موقع پر اچانک سے چائے کے کپ کی حد تک آ جانا،ضرور گھاس نا ڈالے جانے پر تلملا رہے ہیں آپ“۔

Rauf Klasra

✔@KlasraRauf

پاکستان جیسے معاشرے میں فخر کی بات نہیں سمجھی جاتی کہ اپ کسی کو ملنے کے لیے بلائیں اور کچھ نہ کھلائیں پلائیں۔ مہمان نوازی اعلی صفت ہے۔پڑھا تھا جو کسی کے گھر گیا اور بغیر کھائے پیے واپس گیا تو سمجھیں قبرستان گیا تھا۔ایسی باتوں کو گلیمرائز نہ کریں۔ہمارے کلچر میں یہ اچھی روایت نہیں https://twitter.com/adeeljavedch/status/1198509618227482624 …

Adeel Warraich@AdeelJavedCh

اسی وجہ سے تو عمران خان لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا،،، چائے تک نہیں ملتی یہاں سے

Tweets by KlasraRauf

 

ارشاد بھٹی کو چائے ملی تھی یا نہیں یہ تو وہ خود بتا سکتے ہیں لیکن آج کااتوارکئی سینئر صحافیوں کا عمران خان کی میزبانی پر گفتگو کرتے ہوئے گزرا۔ صحافی خاور گھمن نے تبصرہ کیا کہ’’ اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔‘‘

Adeel Warraich@AdeelJavedCh

اسی وجہ سے تو عمران خان لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا،،، چائے تک نہیں ملتی یہاں سے

Tweets by AdeelJavedCh

PTI, Leader, left, party, after,a, burger, and, a, cup, of, tea, never, presented, to, Irshad, bhaitti, durin, his, visit, to, PM, House

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China, decided,to, transfer, companies, to, Pakistan
Previous Post پاکستان سیکنڈ ورلڈ پاور۔۔۔ چینی کمپنیوں کا اپنی تمام صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ، آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی
Next Post کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے؟اپوزیشن کی الیکشن کمشنر کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں۔۔۔ حکومت کوبڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں، بھانڈا پھوڑ دیا گیا
opposition, leader's, meeting, with, Chief Election, Commissioner, black, in, daal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.