yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اردو ادب - شاعری

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

MH Kazmi November 10, 2019May 16, 2026 1 min read
Share this:

حصہ اول

صحافت ایک عبادت بھی ہے اورپیغمبری شعبہ ہے ۔
ان ھذا لفی صحف الاولیٰ۔
آیت کے قرآنی کے مصداق صحافت ایک ایسا اسلوب ہے جو بنی نوع انسان نے اس دنیا کے بنانے والے اللہ تبارک وتعالیٰ کے طریق سے ہی لیا ہے۔ لہذا یہ اللہ تعالیٰ کی سنت بھی ہے۔ اورجبریل امین اس لحاظ سے دنیا کے پہلے صحافی بھی قرارپائے جنہوں نے اللہ کی آیات کو پیغمبروں ، رسولوں اورانبیا کرام تک پہنچایا اورانبیا ورسل نے وہی پیغام اپنی امتوں تک پہنچایا۔ اس طرح یہ صحیفے بنی نوع انسان کیلئے اللہ تعالیٰ نے صحافت کے ذریعے مرتب کروائے اوراسکے فرشتے اورانبیا ورسل صحافت کا اسلوب بھی بنی نوع انسان کو سکھا گئے۔۔۔۔
صحافت کی پہلی کالی بھیڑ اس لحاظ سے ابلیس قرار پایا جس کو اللہ تعالیٰ نے نہ تو کوئی ذمہ داری دی اور نہ ہی اس سے کوئی ایسا کام لینا مقصود تھا مگر وہ آجکل کے بہت سےاینکرز اورتجزیہ نگاروں کی طرح خودساختہ صحافی بن گیا اور پہلے تو یہ بات پھیلادی کہ انسان زمین پرفساد کریگا ۔ جب وہ بھی نہ چلی اور آدم ؑ کو سجدہ کا منشور رائج ہوکر رہا تو حضرت آدم اورحواؑ کو یہ خبر دی کہ وہ فلاں پھل کھا لیں تو ہمیشہ کیلئے جنت کے مکیین بن جائیں گے مگر اس کی اس ٹیبل سٹوری نے ہمارے باپ حضرت آدم ؑ اوراماں حوا ؑ کو کہیں کا نہ چھوڑا ۔۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ کی کائنات میں مثبت صحافت اورمنفی صحافت دونوں کی ہی مثالیں بدرجہ اتم موجود ہیں ۔ مثبت صحافت جبریل امین ؑ اورپیغمبران خدا نے اختیار کی اور منفی صحافت اوربدترین صحافتی اسلوب ابلیس نے اختیار کیا اوربنی نوع انسان کے والدین آدم ؑ وحوا ؑ کیلئے آزار کا باعث بنا۔ چنانچہ مثبت ومنفی صحافت دونوں کے نتائج بھی انسان تک پہنچا دیئے گئے۔

آدم ؑ سے لے کر حضرت محمد ﷺ تک اللہ کا پیغام بنی نوع انسان تک امانت کی صورت میں پہنچتا رہا اورپیغمبران خدا ؑ نے اس کا حق ادا کیا ۔ اللہ کے پیغام کو اگرظالم حاکم کی موجودگی میں بھی پہنچانا پڑا تو اسی ثابت قدمی اور بہادری کیساتھ پہنچایا۔ اسی طرح حالت امن میں بھی پہنچایا۔ حضرت نوح ؑ نے بدترین امت کو بھی پہنچایا۔حضرت سلیمان ؑ نے بے شمارمطیع وفرمانبردار مخلوقات کوبھی پہنچایا۔ حق بات اورقانون قدرت فرعون وہامان، شداد، ابوجہل، قارون، سامری، ملکہ سبا اوردقیانوس وغیرہ جیسے محیرالعقول شہنشاہوں اوربادشاہوں کے سامنے بھی بیان کیا اورپھیلایا جاتا رہا۔

حضور نبی اکرم ﷺ پر اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے پیغام کا سلسلہ تمام کردیا اوراب قیامت تک وہی نصاب رہیگا وہی قیامت تک آنے والے بنی نوع انسان کیلئے کافی رہیگا اور قرآن مجید میں تمام نصاب محفوظ کردیا گیا آج بی اس پر تجزیہ کرنے والے اور تحقیق کرنے والے تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں اورشاید کئی ہزار سال بعد تک بھی قرآن جیسی کتاب کے اسرار کھلتے
رہیں۔
Fake, Journalism, and, for, Spiritual, work, a, Journalist, a, messenger, of, God, but, another, part, of, itFake, Journalism, and, for, Spiritual, work, a, Journalist, a, messenger, of, God, but, another, part, of, it

اس کے باوجود جھوٹے نبی (خودساخہ صحافی) گاہے بگاہے منظر عام پر آتے رہے اور بنی نوع انسان کو دیئے گئے قدرت کے نصاب کو بدلنے کی کوشش کی اور اچھی خاصی تعداد کو اپنی خودساختہ صحافت کے ذریعے منزل سے بھٹکا بھی دیا۔

اس سے اندازہ کرلئے کہ شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں تاریخ کے دھارے پر کیا کیا اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔
صف اول کے دانشور اورصحافی شورش کاشمیری کی تصنیف عجمی اسرائیل (ایک انڈرگرائونڈخطرے کا تجزیہ کا ایک تراشہ سوشل میڈیا پرگردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے قادیانی پاکستان میں استعماری گماشتے ہیں پرتحقیق پیش کی تھی ۔ یہ ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ دنیا میں جہاں جہاں اقلیتیں پائی جاتی ہیں وہ اپنے مفادات کی خاطر دوسری اقلیت کیساتھ اتحاد کرنے میں دیر نہیں لگاتیں۔ محترم شورش کاشمیری نے ممکنہ سکھ کمیونٹی اور قادیانیت کے اتحاد پر بحث کی تھی جو کہ  کرتارپورراہداری کی صورت میں عملی شکل اختیار کرتی نظر آرہی ہے۔ قادیانی قادیان کے نام سے اپنی علیحدہ ریاست کے

چکر میں ہیں جبکہ سکھ دلی سے خیبر تک خالصتان کی تحریک بڑے زوروشور سے چلا رہے ہیں۔
تحریر: سید معارف الحسنین کاظمیؔ
روزنامہ جنگ راولپنڈی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sheikh Naimatullah, coordinator, PTI, France
Previous Post وزیراعظم عمران خان کی مخلصانہ اوردلیرانہ قیادت نے پوری دنیا میں سکھ برادری کوپاکستان کا سفیر بنادیا، شیخ نعمت اللہ
Next Post مجھے نہیں رہنا لڑکی بن کر ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک لڑکی انوکھی درخواست لے کر پہنچ گئی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.