yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان صرف شادیاں کر رہا ہے اور۔۔۔ موجودہ حکومت سے بدظن ہوکر کس خاتون نے وزیراعظم کو ہٹانے کا منفرد اور انمول طریقہ بتا دیا؟

MH Kazmi November 7, 2019November 7, 2019 1 min read
IMRAN KHAN, KEEPS, ON, MAKING, MARRIAGES, CURRENT, GOVERNMENT, ANALYZER, BY, A, PUBLIC, CORR
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار میں آنے کے بعد کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا . ان مشکلات میں سے سب سے بڑی اور اہم مشکل ملکی معیشت کو سنبھالنا اور اسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا ، جس کی وجہ سے بیرون ملک اور آئی ایم ایف سے

قرضے لینا پڑے جبکہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ، ملک میں دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کو موجودہ حکومت سے بد ظن کردیا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد دیکھنے میں آئی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایک خاتون نے موجودہ وزیراعظم عمران خان پرتنقید کی اور انہیں ہٹانے کا منفرد طریقہ بھی بتا دیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تو ویسے ہی چُھری پھیر دینی چاہئیے، جیسے ایک قصائی گوشت کے ٹکڑے کرتا ہے ویسے ہی عمران خان کے بھی ٹکڑے کر کے نہر میں پھینک دینا چاہئیے۔ خاتون نے کہا کہ عمران خان نے سارے ہی سیاستدانوں کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ہے تو اب لیڈر کہاں سے آئے گا ؟ انہوں نے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ عمران خان صرف شادیاں کر رہا ہے اور کچھ نہیں کر رہا۔ جن کو عمران خان چور کہہ رہا ہے اُن کو ہم نے ووٹ دیا ہے ، ہم بھی پھر چور ہی ہوئے پھر تو ہمیں بھی پکڑنا چاہئیے۔ خاتون نے کہا کہ پہلے جو لوگ تھے بے شک وہ خود بھی کھاتے تھے لیکن ہمیں بھی تو کھانے کے لیے دیتے تھے۔ عمران خان آئے یا نواز شریف آئے ہم نے تو اپنی ہی محنت کر کے کھانی ہے. ہمیں کسی نے کچھ نہیں دینا ، خاتون نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت نے سب کی جان نکال دی ہے اگر عمران خان میرے سامنے آیا تو میں اُس کو نہر میں پھینک دوں گی۔

اس بزرگ خاتون نے عمران خان کو ہٹانے کا نایاب طریقہ بتا دیا
ویڈیو کو آخر دیکھے گا,
😱😱 pic.twitter.com/u7yeQOngyI

— Mian SamiUllahSharif (@Sami_PML_N) November 7, 2019

Tweets by Sami_PML_N

Tweets by Sami_PML_N

IMRAN KHAN, KEEPS, ON, MAKING, MARRIAGES, CURRENT, GOVERNMENT, ANALYZER, BY, A, PUBLIC, CORR

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARYAM NAWAZ, IS, NOT, SUPPOSE, TO, PARTICIPATE, IN, DHRNA, POLITICS, SAYS, AHSAN IQBAL
Previous Post مریم نواز سے اب اس کام کی توقع نہیں رکھنی چاہئے کیونکہ ۔۔۔۔۔ احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی کارکن بھی حیران رہ گئے
Next Post اب تمہاری خیر نہیں۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے آرٹیکل 6 کے تحت کس (ن) لیگی رہنما کےخلاف مقدمہ بنانے کا حکم دے دیا؟ دھماکہ خیز انکشاف
iMRAN KHAN, DECIDED, TO, REGISTER, ARTICLE, 6, CASE, AGAINST, A, POLITICIAN

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.