yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے خلاف پراپیگنڈا بے نقاب۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان اپنے فائدے کے لیے میجر جنرل آصف غفور کے نام سے کیسی خبریں پھیلا رہے ہیں؟ ناقابلِ یقین تفصیلات

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
propaganda, against, ISPR, by, Molana Fazal ur Rahman, got, captured
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ 92 نیوز سے منسلک پی یو ایف جے کے صدر وسینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے نئے الیکشن کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پر کا نام لگا کر خبر گروپ میں شئیر کر دی، مولاننا فضل ارلرحمان نے اپنا ذای گروپ بنا

رکھا ہے، اسی گروپ میں مولانا کی جانب سے ایک اخبار کی لیڈ شیئر کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق رانا عظیم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے نئے الیکشن کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پر کا نام لگا کر خبر گروپ میں شئیر کر دی،جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے جب آزادی مارچ کے حوالے سے مہم کا آغاز کیا تو مولانا فضل الرحمن نے ایک ذاتی واٹس ایپ گروپ بھی بنایا تھا،مولانا نے اُس گروپ میں اخبار کی ایک لیڈ کی تصویر شئیر کی۔اخبار کی اس لیڈ پر موجود تاریخ کو ختم کر دیا گیا۔اس لیڈ پر درج تھا کہ اگر جمہوری حکومت اپنا اعتماد کھو دے تو نئے الیکشن ہو سکتے ہیں۔یہ خبر دو سال قبل ایک اخبار نے شائع کی تھی۔اس لیڈ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا نام لکھا گیا۔مولانا فضل الرحمن نے یہ خبر شئیر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا کہ یہ تازہ خبر ہےاور اس بنا پر لوگوں کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی۔رانا عظیم نے مزیدکیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:https://www.facebook.com/92NewsHD/videos/451861035447790/

دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء کا اجلاس شروع ہو گیا، اجلاس میں آزادی مارچ ختم کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء نظماء کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش پر ہو رہا ہے،اجلاس میں حکومتی مذاکراتی ٹیم کی طرف سے مطالبات پر ڈیڈ لاک کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں مولانا فضل الرحمن حکومتی و اپوزیشن کمیٹیوں کے مذاکرات اور چوہدری برادران سے ہونے والی دو ملاقاتوں سے ارکان کو آگاہ کریں گے۔اجلاس میں اسلام آباد میں تین روز تک بارش کی پیشنگوئی اوربارش اور سرد موسم کے باعث کارکنوں کی مشکلات اور انتظامات پر بھی غور ہوگا۔

propaganda, against, ISPR, by, Molana Fazal ur Rahman, got, captured

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
why, 7.5 million, rupees, bail, accepted, for, maryam nawaz, shareif,
Previous Post مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کو ساڑھے سات کروڑ روپے کے مچلکوں سے ہی کیوں مشروط کیا گیا تھا ؟ اس عدالتی شرط کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ بی بی سی کا حیران کن انکشاف
Next Post کیا کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ پاکستانی دلہے نے پہلی ہی رات اپنی اور دُلہن کی تصویر بنا کر ’ آئی سی سی ‘ کو بھیج دی، دیکھ کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے
Pakistani, groom, sent, his, photo, to, ICC, with, caption, that, he, is, big, fan, of, cricket, and, watching, match, while, sitting, with, bride

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.