yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ ہمیشہ پکی پیشگوئیاں کرنے والے سیاسی نجومی نے پیشگوئی کر دی

MH Kazmi November 5, 2019 1 min read
Whatt's, going, to, happen, wiht, Moalana fazal ur Rahman, a, political, palmist, prediction, on, current, affairs
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انشاءاللّٰہ مولانا جا رہا ہے اور حکومت اپنے 5 سال پورے کرے گی ۔

آزادی مارچ سے متعلق اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اوراپوزیشن کے آزادی مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 4 روز میں جمہوریت کی آڑ میں کنٹینر پر جو پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی گئی ہے وہ کسی صورت میں بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان یہی چاہتا ہے کہ پاکستا ن کے عسکری اداروں پر تنقید ہو اور پاکستان کے ریاستی ادارے کمزور ہوں، کشمیر کا مسئلہ پس پشت پر چلا جائے، شیخ رشید نے حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی حکومت نے بڑی دانشمندی اور عقلمندی سے اس مسئلے کو سنبھالا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللّٰہ مولانا جا رہا ہے اور اسلام آباد پر سکون ہوگا، ایک دو روز میں یہ سارے مسئلے حل ہو جائیں گے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں سیاسی طریقوں سے اپنا حق منواتی ہیں نا کہ محمود اچکزئی جیسے لوگوں کو ساتھ رکھ کر ایسا تاثر دینا چاہتی ہیں جیسے ملک کے خلاف کوئی انتشار اور خلفشار کا ماحول ہو ۔ اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کنٹینر میں 4 روز سے استعمال کی گئی زبان کسی صورت میں بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں، بھارت چاہتا ہے پاکستان کے عسکری اداروں پر تنقید ہواور کشمیر کا مسئلہ پس پشت چلا جائے، محمود اچکزئی جیسے لوگوں کا ساتھ رکھ کر ملک کے خلاف انتشار کا تاثر نہیں دینا چاہیے۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتیں سیاسی طریقے سے باتیں منواتی ہیں، خوشی ہے حکومت نے دھرنے کا معاملہ دانش مندی سے ہینڈل کیا، مولانا فضل الرحمان جارہے ہیں، ان کے مسئلے ایک 2روز میں حل ہوجائیں گے، اسلام آباد پرسکون ہوگا، حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔

Whatt's, going, to, happen, wiht, Moalana fazal ur Rahman, a, political, palmist, prediction, on, current, affairs

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Arif Hameed Bhatti, important, facts, revealed, Shehbaz shareif, is, going, to, be, very, important, in, future, of, Pakistan
Previous Post رہائی کے بعد مریم نواز پر سخت پریشر ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔عارف حمید بھٹی کا دھماکہ خیز انکشاف
Next Post ڈالر کو بائے بائے !! معاشی استحکام کےلیے پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے ایسا فیصلہ کر لیا کہ چین بھی خوش ہو گیا
Pakistan, and, China, are, going, to, end, dollar, from, CPEC, RAM, and, RMB, will, be, used, for, inter, trade, in, CPEC, projects

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.