yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، یاسرخان سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹیبیلٹی وڈسپلن کا ممبر مقرر کئے جانے پر نامزد نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری اشفاق جٹ کی دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام

MH Kazmi November 1, 2019November 1, 2019 1 min read
Ch. Ashfaq Jutt, nominated,vice,president, PTI, France
Share this:

پیرس، یاسرخان سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس کو انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے اکائونٹیبیلٹی وڈسپلن کا ممبر مقرر کئے جانے پر نامزد نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری اشفاق جٹ کی دلی مبارکباد اورنیک خواہشات کا پیغام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے امیدواربرائے نائب صدر چوہدری اشفاق جٹ نے سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر خان کے تحریک انصاف کے انٹرنیشنل چیپٹرز کی قائمہ کمیٹی برائے احتساب وڈسپلن مقرر کئے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی اور انھیں منصب کا صحیح حقدار قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یاسر خان ایک ویژنری راہنما ہیں جوکہ دوررس سوچ رکھتے ہیں اور اس کمیٹی اورعہدے کیلئے موزوں ترین راہنما ثابت ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے وہ اپنی جدوجہد میں نئے سنگ میل گاڑھنے میں کامیاب ہونگے۔ اس موقع پر یاسر خان نے عابد ملک اورتمام دوستوں کی مبارکباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے اعتماد کے شکرگزار ہیں اور ان کا بھروسہ اورامیدوں پرپورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں۔ انشااللہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی موثر ترین عالمی سطح کی پارٹی ہے اورمزید ترقی کریگی۔ اس مقصد کیلئے دل وجان سے محنت کرہے ہیں اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ایسے سنگ میل عبور کرتے رہینگے.۔

 

Ch. Ashfaq Jutt, nominated,vice,president, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch Saleem Boraa, senior, Leader,PTI, France
Previous Post اپوزیشن ایک سٹیج پربھی ایک پیج پر نہیں ، وزیراعظم عمران خان کے بغض نے اپوزیشن کو مزید بے نقاب کردیا، چوہدری سلیم بوڑا
Next Post وزیراعظم ان ایکشن: عمران خان نے بنی گالہ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا؟ آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے
Prime Minister, in, action, PTI, CORE, COMMITTEE, SESSION, HELD, AT, BANIGALA, TODAY

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.