yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! عمران خان نے کس طرح ’ بی جے پی ‘ سے فنڈنگ لی؟ ثبوت سامنے لانے کا اعلان کر دیا گیا

MH Kazmi November 1, 2019 1 min read
big, breaking, news, imran Khan, Prime Minister, of, Pakistan, got, funding, from, BJP, India, ahsan iqbal, said, proof, will, be, brought, before, public, soon
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے بی جے پی سے فنڈنگ لی ہے، بی جے پی کی فنڈنگ کا ثبوت جلد قوم کے سامنے آجائے گا، عمران نیازی تم نے غیرملکی پیسوں سے اس ملک کے مستقبل کو تباہ کیا ہے۔

ہم تمہیں پاکستان کو مزید تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے آج یہاں آزادی مارچ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس لیے پیچھے رہ گئے کہ ووٹ کو عزت نہیں دی گئی۔ووٹ کو کبھی بوٹو ں کے نیچے روندا گیا، اور کبھی عدالتی فیصلے سے باہر کردیا گیا۔ جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوگا کہ اس ملک کے 22 کروڑ عوام اس ملک کے مزارعے ہیں یا مالک ہیں، ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ ہمیں اس قوم کو مضبوط قوم بنانا ہے۔ ملک کو کامیاب معیشت بناناہے، غربت اور بے روزگاری کو ختم کرنا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ یہ غیرملکی فنڈنگ سے پاکستانی معیشت کو تباہ کرنے آیا ہے۔یہ ہم سے حساب مانگتا ہے، ہم اس سے حساب مانگتے ہیں کہ فارن فنڈنگ کا حساب دو، عمران خان نے بی جے پی سے فنڈنگ لی ہے، بی جے پی کی فنڈنگ کا ثبوت جلد قوم کے سامنے آجائے گا،عمران نیازی تم نے غیرملکی پیسوں سے اس ملک کے مستقبل کو تباہ کیا ہے۔ ہم تمہیں پاکستان کو مزید تباہ نہیں کرنے دیں گے، اب پوری قوم کا ایک ہی نعرہ ہے کہ اس ملک میں نئے انتخابات کروائے جائیں۔تاکہ پاکستان کے عوام کو آزاد شفاف انتخابات کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کرنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ ہم قومی اداروں کی عزت بحال کرنا چاہتے ہیں یہ قومی ادارے پوری قوم کے ہیں۔ یہ قومی ادارے پی ٹی آئی یا عمران نیازی کے نہیں ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ ملک مضبوط ہو، ترقی کرے، اور یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھے۔اس کا ایک ہی راستہ ہے ہم سب نے ملکر اس بے شرم، نالائق اور اناڑی حکومت کو گھر بھیجنا ہے اور پاکستان میں عوام کی حکومت لے کرآنی ہے۔

big, breaking, news, imran Khan, Prime Minister, of, Pakistan, got, funding, from, BJP, India, ahsan iqbal, said, proof, will, be, brought, before, public, soon

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sheikh Rasheed, about, to, resign, big, news, breaking, this, hour
Previous Post شیخ رشید مستعفی ہونے والے ہیں۔۔۔؟؟؟ ایک اور خبر بریک کر دی گئی
Next Post عمران خان کے استعفے کا آغاز۔۔۔!!! اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
Imran Khan's, resignation, starts, now, assemblies, will, be, dissolve,

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.