yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اب سلیکٹڈ اور سلیکٹ کرنے والوں کو۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری آج اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ فوج کو کیا کچھ بول گئے؟تہلکہ خیز تفصیلات

MH Kazmi November 1, 2019 1 min read
Bilawal Bhutto, Zardari, talked, much, about, selected, and, selecting,authorities, about, disable, government
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کھڑی گئی اور ایسی حرکتوں سے ادارے متنازع ہوتے ہیں، یہ کسی سیاسی جماعت یا عمران خان کی فوج نہیں،

پاکستان کی فوج ہے اور ہم اسے غیر متنازع اور غیر سیاسی رکھیں گے، مولانا فضل الرحمان کے شکرگزار ہیں جنہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو یہاں اکٹھا کیا، پیپلز پارٹی کی طرف سے یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہر جمہوری قدم میں آپ کیساتھ ہوں گے اور ہم مل کر اس کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجیں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ساری سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر کے اسلام آباد، وفاق اور پارلیمان کیلئے ایک پیغام بھیجا ہے کہ اس ملک کے عوام آج بھی صرف اور صرف جمہوریت مانتی ہے، عوام اس اسلامی اور وفاقی جمہوری پارلیمانی نظام کو مانتی ہے جس کو ہم سب نے مل کر 1973ءکے آئین میں پاس کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کی عوام اس جمہوریت اور آئین کو مانتی ہے اور اس سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی نظام کو نہیں مانتے، میں پوچھنا چاہوں گا کہ اس نئے پاکستان میں یہ کس قسم کی جمہوریت اور آزادی ہے کہ 70 سال گزرنے کے باوجود ہم آج تک صاف اور شفاف انتخاب نہیں کروا سکتے، یہ کس قسم کی جمہوریت ہے کہ 2018ءمیں بھی صاف اور شفاف انتخابات نہیں کروا سکتے ہیں، ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشنز سے باہر پھینکا جاتا ہے، ہمارے پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کو کھڑا کروا دیتے ہیں، وہ ادارہ جس کا کام صرف اور صرف سیکیورٹی کا ہونا تھا،

ان سے پولنگ چٹس اور پولنگ لسٹ چیک کروا رہے ہیں، اس قسم کے حرکتوں سے ہمارے عظیم ادارے اور انتخابات متنازع ہو جاتے ہیں۔ مشرف کے دور میں بھی الیکشن ہوئے تھے اور دھاندلی ہوئی تھی لیکن تب ہمارے پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج نہیں کھڑی تھی، 2008ءاور 2013ءکے انتخابات میں جب دہشت گردی عروج پر تھا اور سیکیورٹی کی زیادہ ضرورت تھا، تب بھی پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج نہیں کھڑی کی گئی تھی تو پھر 2018ءکے انتخابات میں عمران خان کیلئے یہ سب کچھ کیوں کیا جاتا ہے، یہ کسی سیاسی جماعت یا عمران خان کی فوج نہیں ہے، یہ میری، آپ کی اور ہر پاکستانی کی فوج ہے جسے ہم غیر متنازع اور غیر سیاسی رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ کس قسم کی آزادی ہے جہاں عوام آزاد ہے نہ سیاستدان اور نہ ہی صحافت آزاد ہے، یہ کس قسم کی آزادی ہے کہ میڈیا پر پابندی ہے، ناصرف ہماری حکومت سلیکٹڈ ہے بلکہ میڈیا بھی سلیکٹڈ ہے، یہ کس قسم کی آزادی ہے کہ میڈیا پر راءایجنٹ کلبھوشن یادیو کا انٹرویو تو چل سکتا ہے، انڈین ائیرفورس کے پائلٹ کا انٹرویو چل سکتا ہے، دہشت گردوں کے انٹرویو چل سکتے ہیں لیکن اس ملک کے سابق صدر زرداری کا انٹرویو نہیں چل سکتا، مولانا کی پریس کانفرنسز نہیں چل سکتی، ہم اس نظام کو نہیں مانتے، میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کس قسم کی آزادی ہے جہاں ہماری معیشت بھی آزاد نہیں، جہاں ہماری معیشت کے فیصلے باہر کئے جائیں، وزیر خزانہ ، ایف بی آر اور سٹیٹ بینک کے سربراہ کا فیصلہ آئی ایم ایف کرے، ہم اسے قبول نہیں کرتے،

یہ عوام دشمن اور سلیکٹڈ حکومت عوام پر بوجھ بنتی ہے اور عوام پر بوجھ ڈالتی ہے اور وہ اس لئے کہ وہ عوام کے ووٹوں اور طاقت کی وجہ سے نہیں بلکہ سازشوں اور کسی اور کے اشارے کی وجہ سے آئے ہیں، سلیکٹرز کی وجہ سے آئے ہیں، تو وہ پھر عوام کو کیوں وش رکھیں، وہ عوام پر بوجھ ڈالیں گے اور سلیکٹرز کو خوش رکھیں گے، ایک سال میں معاشی دہشت گردی نے ہماری عوام کا معاشی قتل کر دیا، وہی عمران جو وعدہ کرتا تھا کہ دو نہیں ایک پاکستان بنے گا، اب اسی عمران کی پالیسی عوام کو تکلیف پہنچانا اور امیروں کو ریلیف دلوانا ہے۔ امیروں اور ار ب پتیوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم لائی جاتی ہے لیکن عام آدمی، مزدور، کسان اور سفید پوش طبقوں کیلئے کوئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم اور بیل آﺅٹ پیکیج نہیں ہوتا، عوام کیلئے مہنگائی اور ٹیکسوں کا طوفان اس لئے ہے کہ ہمارا وزیراعظم عوام کا نمائندہ نہیں بلکہ سلیکٹڈ، نالائق اور کٹھ پتلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعظم سلیکٹڈ ہو گا تو ہماری خارجہ پالیسی پر بھی اثر ہو گا، آپ سب نے دیکھا کہ اس کٹھ پتلی وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے کشمیر پر تاریخی حملہ ہو رہا ہے، اور ہمارا وزیراعظم نیشنل اسمبلی میں آ کر کہتا ہے کہ میں کیا کروں؟ ہمارا وزیراعظم کشمیر کیلئے انسانی حقوق کی قرارداد نہیں لاتا اور کشمیر کیلئے صرف تقریریں کرتا ہے لیکن پاکستانی عوام کو پتہ ہے کہ اس کٹھ پتلی وزیراعظم نے کشمیر پر سودہ کر لیا ہے اور کسی پاکستانی کو یہ سودہ منظور نہیں، ہر پاکستانی آخری دم تک لڑتا رہے گا مگر اس سودے کو قبول نہیں کرے گا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پورے ملک اورسیاسی جماعتوں کا ایک ہی پیغام ہے، گو سلیکٹڈ گو، گو سلیکٹڈ گو، میں آپ سب کو پیپلز پارٹی کی طرف سے یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہر جمہوری قدم میں آپ کیساتھ ہوں گے اور ہم مل کر اس کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجیں گے۔

Bilawal Bhutto, Zardari, talked, much, about, selected, and, selecting,authorities, about, disable, government

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Molvies, in, Dharna, caught, doing, shamful, acts, during, dharna, program
Previous Post شرم گئی تیل لینے۔۔۔مولانا کی بارودی فورس انصارالسلام کے دو مجاہد جائے نماز پر آپس میں کیا شرمناک حرکتیں کرتے ہوئے پکڑے گئے؟تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Next Post کپتان نے ہمت ہار دی، استعفے کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔!!!اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ ایک بریکنگ نیوزنے ملکی سیاست میں طوفان بھرپا کر دیا
Captain, got, dishearten, Imran Khan, announced, big, decision, about, his, resign, from, Premiership

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.