yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خان صاحب : اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ۔۔۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کو ایسی کیا وارننگ دی کہ وہ ڈھیل دینے پر آمادہ ہوگئے

MH Kazmi October 25, 2019 1 min read
ch shujaat Hussain, warned, Imran Khan, Prime Minister, about, Nawaz shareif, Health, issues
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سیاسی میدان میں ہلچل کا ڈراپ سین قریب ، پنجاب کے دو بڑوں نے (ن) لیگ اور حکومت کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ چوہدری شجاعت اور گورنر سرور با لاآخر حکومت کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہوہی گئے کہ اسے میاں نواز شریف کی بیماری نامور صحافی ایثار رانا اپنے ایک تبصرے میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔کے حوالے سے بڑے دل کا مظاہرہ کرنا ہوگااور اگر سابق وزیر اعظم کوکچھ ہوا تو یہ حادثہ عمران خان کی سیاست کا ہمیشہ پیچھا کرے گا۔ چودھری شجاعت اور گورنر سرور نے ہی وزیر اعظم کو اس بات کیلئے راضی کیا کہ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن میاں نواز شریف کو انسانی بنیادوں پر ملک سے باہر بھیجنے میں ہی حکومت کی بہتری ہے۔متذکرہ بالا دونوں شخصیات کی دانائی اور سوجھ بوجھ کے سبب مریم نواز کو عدالتی حکم کے باوجود ہسپتال لایا گیا۔اور انہیں میاں صاحب کے ساتھ کا کمرہ دیا گیا۔نواز شریف کی دوسری صاحبزادی کو بھی ایمرجنسی میں ہسپتال بلایاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار مسلم لیگ کے بجائے حکومتی سطح پر میاں صاحب کے علاج کے حوالے سے باہر جانے کی آفر کی گئی۔چودھری شجاعت اور چودہری سرور حکومت اور نواز شریف خاندان کے ساتھ مکمل رابطے میں تھے۔انہی کی کوششوں کے سبب دونوں جانب سے برف پگھلی اور حکومت مریم نواز اور انکے باقی خاندان کے افراد کو ہسپتال لایا گیا۔امکان ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں میاں نواز شریف اور مریم نواز کو علاج کیلئے لندن روانہ کردیا جائے گا۔

ch shujaat Hussain, warned, Imran Khan, Prime Minister, about, Nawaz shareif, Health, issues

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
when, children, grew, up, as, young, then, parents, should, think, of, this, thing, especially, in, the, view, of, second, hand, marriages
Previous Post بیٹی اگر جوان ہو گئی ہو تو شادی کے لیے اس مشن پر کام کرو۔۔۔ ٹھرڈ جنریشن کی شادیوں میں والدین کا کردار کس حد تک رہ گیا ہے؟ طلاق اور سیکنڈ ہینڈ لڑکی کے عنوان پر مبنی سبق آموز تحریر
Next Post کیا ڈیل ہو گئی۔۔۔۔؟ نواز اینڈ کمپنی بیرون ملک روانہ ہونے والے ہیں ؟ جرمن ویب سائٹ نے پیشگوئی کر دی
Deal, confiremd, between, Imran Khan, and, Nawaz Shareif, Nawaz, and, company, going, to, foreing, country, for, medical, treatment

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.