yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا اور انکی جمعیت کی چیخیں نکل گئیں ۔۔۔۔ ہر طرف سے مایوس ہونے کے بعد کس کو مدد کے لیے خط لکھ دیا ، پاکستان سے محبت کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

MH Kazmi October 21, 2019 1 min read
Molana Fazal Ur Rahman, got, no, answer, from, any body, whole, JUI, cries, a, lot
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن کی اجیت دول کے منظر عام پر لائی جانے والی تصویر پرانی ہے 6 سال قبل 2013ء میں جب مولانا فضل الرحمٰن بحیثیت چیئرمین کشمیر کمیٹی انڈیا کے دورے پر گئے تھے اور ایک تھنک ٹینک کی تقریب میں شریک تھے یہ تصویر اس موقع کی ہے لیکن اس پرانیتصویر کو ایک غلط رنگ میں پیش کیا جارہا ہے۔

یہ وضاحت مولانا فضل الرحمٰن کے ترجمان کی جانب سے اس تصویر کے حوالے سے جاری کی گئی ہے جو اتوار کو سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ بعض ٹی وی چینلز پر بھی دکھائی گئی، اس تصویر میں جمعیت علمائے ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن اجیت دول کے ہمراہ بیٹھے ہیں جو اس وقت بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ہیں اور ماضی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہم رکن اور تحقیقاتی اداروں سے وابستہ رہے ہیں۔۔تاہم ترجمان کی جانب سے وضاحت میں کہا گیا ہے کہ جس وقت مولانا فضل الرحمٰن اجیت دیول سے ملے تھے اس وقت وہ وی آئی ایف کے ڈائریکٹر تھے۔ وضاحت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مولانا نے بھارتی وزیراعظم سے بھی ملاقات کی تھی اور بھارت جانے سے قبل پاکستان کی انٹیلی جنس اداروں سے بریفنگ لے کر گئے تھے اور واپسی پر بھی ان کو تمام حالات کی رپورٹ کی تھی۔ جبکہ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام ف نے پیمرا کے خلاف انسانی اور صحافتی حقوق کی عالمی تنظیموں کو خطوط لکھ دیے ہیں جبکہ پارٹی ترجمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی اجیت دول کے ساتھ تصویر 6 سال پرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)نے انسانی اور صحافتی حقوق کی عالمی تنظیموں کو خطوط تحریر کیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ’’پیمرا‘‘ نے ہماری جماعت کے سربراہ کی نشریاتی کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے، ہم 2018 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں جس کی پاداش میں یہ پابندی کی گئی ہے۔ایچ آر سی، پی آئی ایف جے، ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت دیگر اداروں کو لکھے جانے والے ان خطوط میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعت ہونے کے ناطے احتجاج ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے لیکن پیمرا ہماری آواز کو دبا رہا ہے اس لئے عالمی تنظیمیں ہماری آواز کو عالمی سطح پر بلند کرے۔

Molana Fazal Ur Rahman, got, no, answer, from, any body, whole, JUI, cries, a, lot

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What, is,happening, in, IOK, Kashmir, Indian, Journalists, explored, the, facts, of, brutal, Indian, Army, in, Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے ؟ ایک بھارتی صحافی کی رپورٹ پوری دنیا میں وائرل
Next Post الیکشن میں تو ہم ہی آپ کے لیے سب کچھ ہوتے ہیں ، مگر الیکشن گزرتے ہی ۔۔۔۔۔ ایک جیالے نے نفیسہ شاہ کو آئینہ دکھا دیا
A, Jiala, object, Pakistan, Peoples, Party, Leadership, in, very, harsh, wrods

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.