yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کا نواز شریف کو جوابی خط۔۔۔۔ چھوٹے میاں نے کیا خاص پیغام بھیجا؟ حامد میر نے پول کھول دیا

MH Kazmi October 21, 2019 1 min read
shehbaz sharief, wrote, a, letter, to, Nawaz Shareif, hamid mir, revealed, the, facts, of, letter
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) چھوٹے میاں نے بڑے میاں کو خط کا جواب دے دیا، مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آزادی مارچ سے متعلق شہباز شریف کو خط لکھا تھا جس میں انہیں ہدایت کی گئی تھی کہ آپ جامع پروگرام ترتیب دے کر باقاعدہ اعلان کریں۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی مبصرین کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے اور شہباز شریف اس مارچ کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ تاہم اب سینئیر صحافی حامد میر نے اپنے کالم میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ مجھے پتہ چلا کہ مولانا فضل الرحمن لاہور میں ہیں اور شہباز شریف نے ان کے ساتھ کھڑے ہو کر آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے، کچھ صحافیوں کے لیے یہ بڑی پیش رفت تھی لیکن میرے لیے کوئی سرپرائز نہیں تھا کیونکہ مجھے یقین تھا کہ شہباز شریف وہی کریں گے جو نواز شریف کا آخری فیصلہ ہو گا۔ کچھ پرانے دوست پوچھنے لگے کہ اگر مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا تو کیا ہو گا؟ میرے پاس سوال کا جواب تو موجود تھا لیکن میں نے تجویز پیش کی کہ یہ سوال آپ بنفس مولانا صاحب سے خود پوچھ لیں تو بہتر ہے اور جب یہ مولانا سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا ایسی صورت میں احتجاج پورے پاکستان میں پھیل جائے گا اور ہم پاکستان کی کم از کم 18شاہراہیں بند کر دیں گے۔ اگلے روز شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ وہ مولانا کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے بہت مطمئن تھے، یہ بھی معلوم ہوا کہ شہباز شریف نے بھی اپنے بھائی نواز شریف کو ایک تفصیلی خط لکھا ہے اور اس خط میں ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ قائد ن لیگ اورسابق وزیر اعظم نوازشریف کے شہباز شریف کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ آپ جامع پروگرام ترتیب دے کرباقاعدہ اعلان کریں۔

shehbaz sharief, wrote, a, letter, to, Nawaz Shareif, hamid mir, revealed, the, facts, of, letter

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister, Kamyab Naujawan, Program, project, announced, to be, best
Previous Post تحریک انصاف چھا گئی : وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت عروج پر ۔۔۔۔ نواز دور کے منصوبے کے مقابلے میں عمران حکومت کا یہ پروگرام کیسا جارہاہے ؟ تفصیلات آ گئیں
Next Post بھارتیوں کی ایک اور چالاکی منظر عام پر ۔۔۔۔ انڈین کانگریس کا پاکستان سے کیا پرانا تعلق نکال لیا ؟ آپ بھی جانیے
Indian, Goverment, is, too, over smart, Rahul Gandhi, revealed, BJP's, truth

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.