yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک اور مارشل لاء۔۔۔۔ پیش گوئیوں والے شیخ رشید کا ہنگامہ خیز بیان سامنے آ گیا

MH Kazmi October 20, 2019 1 min read
If, Marshal Law, hits, Pakistan, then, Shekh Rasheed, Ahmed, comes, with, new, prediction
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ایک بار پھر دعوی کیا گیا ہے کہ ممکن ہے کہ دھرنا ہو ہی نا ’ دھرنے کے پیچھے 2 سیاسی جماعتیں ہیں جو مولانا کو اپنے استعمال میں لا رہی ہیں، ملک میں مارشل لا نہیں آنا چاہیے لیکن اگر آگیا تو کچھ نہیں کرسکتا’جب بھی علما نے تحریک چلائی ہے مارشل لا لگا ہےتاہم نیشنل ایکشن پلان ان ایکشن ہے، جو یہ سمجھتا ہےکہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے سے مسائل حل ہو جائیں گے وہ عقل کا اندھا ہے۔ مذاکرات کے دروازے بند کرنا جمہوریت پر شب خون ، گاؤں کے سارے چوہدری مر جائیں مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا، مولانا فضل الرحمان کا دھرنا اب بھی گرے لسٹ میں ہے’گاؤں کے سارے چوہدری مربھی جائیں تو بھی مولانا فضل الرحمان کو اقتدار نہیں مل سکتا، اس بار جمہوریت کو شب خون لگا تو فیصلے جلدی ہوں گے اور 400 سے 600 لوگ اندر ہوں گے۔ معاملات 21 سے 26 تک بہتر ہو جائیں گے، بہتر نہ ہوئے تو ذمے دار نواز شریف اینڈ کمپنی اور زرداری ہوں گے ۔ سارے سیاستدان ایک این آر او کی مار ہیں لیکن عمران خان کسی صورت این آر او نہیں دیں گے۔دینی مدرسے پہلے ہی مغربی میڈیا کی زد میں ہیں، مولانا ڈنڈا برداروں کو ایسے دکھا رہے ہیں جیسے دہشت گرد تیار ہو رہے ہیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان میں خوشگوار حالات ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اور عمران خان ایک ہی جمہوری گاڑی کے دو پہیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے ہیڈ کواٹر میں اپنی ہفتہ وارپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ گاؤں کے سارے چوہدری مرجائیں تو بھی مولانا فضل الرحمان کو اقتدار نہیں مل سکتا، اس دھرنے کی پشت پناہی 2 سیاسی جماعتیں کر رہی ہیں اور وہ مولانا کو استعمال کر رہی ہیں

انہوں نے کہا کہ سیاست کے لیے وقت بہت اہم ہوتا ہے۔ ایکسپریس ٹرین کبھی مسافر کا انتظار نہیں کرتی، شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہیں آئیں گے’انہوں نے کہا کہ قوم ابھی مولانا فضل الرحمان کی یہ بات بھولی نہیں کہ جب اینڈری پیٹرسن لاہور آئے تو مولانا امریکن سے یہ کہتے تھے کہ مجھے لائو میں سارا وزیرستان اور سارا افغانستان ٹھیک کر کے دیکھائوں گا ’حالانکہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ مولانا میری طرح دو خود کش حملوں سے بچے لیکن وہ امریکن کو یہ گولی بچ رہے تھے اور یہ ساری دنیا کے پرنٹ میڈیا او ر الیکٹرونک میڈیا میں وکی لیکس چھپ چکی ہے پیٹرن سن کے ساتھ انہوں نے یہ تجویز رکھی تھی ۔ انہوں نے مولانا فضل الرحما ن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ ہی نواز شریف ہیں جب 36 سیاسی جماعتوں جن میں عمران خان کی پی ٹی آئی بھی شامل تھی کہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنا ہے لیکن یہ خود انتخابات میں گود پڑے تھے انہوں نے بے نظیر کو بھی سیاسی طور پر استعمال کیا ہے اور آج خالات کیا ہیں آج حالات ایسے ہیں کہ مجھے مولانا فضل الرحمان سے زیادہ دینی مدرسوں کی فکر ہے علماء کرام کی فکر ہے ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک میں سیاست زور و شور پر ہے ’جو ٹائم کشمیر کے جدوجہد آزادی اور کشمیر کے مظلوموں اور ہٹلر و مودی کے خلاف میڈیا سے قوم جذبات کی ترجمان ہو رہی تھی آج وہ دھرنا دھرنا

سے ہورہی ہے مولانا فضل الرحمان نے ابھی تک دھرنا کی کوئی بات نہیں کی انہوں نے کہا کہ یہ کچھ لوگوں کی خواہش ضرور ہو سکتی ہے لیکن میں نے مولانا غفور حیدری کے ایک پروگرام میں سنا تھا کہ ہم نے تو جلسے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ دھرنا ابھی گرے لسٹ میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ گائوں کے سارے سیاسی چوہدری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان کو اقتدار نہیں ملنے والا ’اور جن کے اشاروں پر وہ کھیلنے جارہے ہیں انکی سیاست کے بارے میں بھی میں آج پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ تباہ و برباد ہونے جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑا نازک وقت ہے اور مزاکرات کے دروازے بند کرنا ملک کی جمہوریت کو شب خون مارنے کے مترادف ہے ’اورپھر یہ یاد رکھیں کہ اگر اس با ر جمہوریت کو شب خون لگا تو پھر ان کیسوں کے فیصلے جو سالہا سال سے ہورہے کہ ان کے گھر سے کھانا نہیں مل رہا اے سی نہیں لگ رہا فریج نہیں آرہا پھر یہ’’ چٹ منگنی اور پٹ بیاہ ‘‘ کی صورت میں ہوں گے ’اور پھر چار چھ نہیں چار چھ سو لوگ اس کی بھینٹ چڑ جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ دھرنا دھندلا ہو ا ہے فضل الرحمن کو فیس سیونگ دی جاسکتی ہے ’اس کا فیصلہ وزیر اعظم نے جو پارلیمانی کمیٹی بنائی وہ کرے گی انہوں نےکہا کہ اس وقت جو باقی دنیا او ر اسلامی ممالک کے حالات ہیں اس میں پاکستان کے اندر پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے ۔

If, Marshal Law, hits, Pakistan, then, Shekh Rasheed, Ahmed,  comes, with,  new, prediction

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, Leader, Maryam Aurangzeb, challenged, Prime Minister, Imran Khan, for, new, task, she, claims, she, will, accept, Imrn Khan, Only, if, he, can, do, this
Previous Post عمران خان مہنگائی کم کرنے کی بجائے یہ کام کر کے دکھائیں تو مان جاؤں گی، مریم اورنگزیب نے وزیراعظم سے انوکھا مطالبہ کر دیا
Next Post مہنگائی کی وجہ صرف یہ ایک آدمی ہے ، اس سے اختیار واپس لے لو ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا
The, reason, behind, hike, in, Prices, should, be, removed, says, Imran Khan, pointed, the, man, and, he, will, soon, removed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.