yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: جیل میں قید میاں نواز شریف کو اچانک بڑا ریلیف مل گیا ؟ (ن) لیگی کارکن اور لیڈر اللہ کا شکر ادا کرنے لگے

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Nawaz Sharief, Got, relief, in, Prison, PMLN, and, party, members, supporters, thanked
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کیلئے اچھی خبر آگئی، نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیب کی حراست میں واک کی سہولت اور گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت دے دی ہے ۔ نواز شریف نیب میں ڈے کیئر سنٹر میں قید ہیں اور انویسٹی گیشن روم موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کیلئے گزشتہ روز ناشتہ ، دوپہر اور رات کے کھانے میں گھر سے کریلے گوشت، چکن شوربہ، سٹیم روسٹ، ابلے چاول، ٹوسٹ، دودھ اور پھل بھجوائے گئے جبکہ دہی کشمیری چائے اور لسی بھی مینیو میں شامل تھی۔اس کے علاوہ نواز شریف کو نیب حراست میں واک کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم صبح اور شام ایک ایک گھنٹہ چہل قدمی کرتے ہیں۔ قائد ان دنوں ڈے کیئر سنٹر کے باہر بڑا سا لان ہے جس میں سابق وزیراعظم کیلئے میز، کرسی اور چھتری کا انتظام موجود ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف صبح اور شام اپنے قید خانے سے باہر لان میں آتے ہیں اور گھنٹہ گھنٹہ واک کرتے ہیں اور لان میں بیٹھ کر کتاب یا پھر قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں۔ نواز شریف کے حراست کے کمرے کے پاس پی آئی سی کی ایمرجنسی گاڑی موجود ہے جس میں ڈیوٹی پر 3 ڈاکٹر ہمہ وقت موجود رہتے ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ان کا چیک اپ کیا جا سکے۔ نیب کا ڈاکٹر روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول چیک کرتا ہے۔ ڈے کیئر سنٹر کے باہر 4 پولیس جوان ڈیوٹی پر موجود رہتے ہیں اور ڈے کیئر سنٹر کی چھت پر بھی سکیورٹی کا سخت انتظام موجود ہے، سرچ لائٹس لگا کر رات بھر فول پروف سکیورٹی کا بندوبست ہے۔

Nawaz Sharief, Got, relief, in, Prison, PMLN, and, party, members, supporters, thanked

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
claims, left, alone, shehryar afridi, accepted, biggest, failure, of, Government
Previous Post سب دعوے دھرے دھرے رہ گئے۔۔۔وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی نے بڑی حکومتی ناکامی کا اعتراف کر لیا
Next Post وہ وقت جب لاہوریوں کی ناراضگی کی وجہ سے پاک فوج کے تین بریگیڈئیرز نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ؟ جاوید چوہدری نے ملکی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کر دیا
the, time, when, Pakistan, Army, Brigadiors, resinged, to, avoid, Lahories, anger

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.