yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Prime Minister, House, officials, dont, pay, taxes, accordingly, truth, revealed
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) تہلکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ ۔ کراچی پشاور اور لاہور میں مختلف مقامات کی نشاندہی۔ جہاں کم قیمت میں سگریٹ فروخت ہورہا ہے اور ایسے کئی برانڈز ہیں، پروگرام میں تینوں شہروں میں ریکارڈ کی گئی خفیہ رپورٹس نشر کی گئیں، کراچی کے نمائندے واجد بلوچ شہر کی مارکیٹ میں گئے، انہوں نے مختلف دکان داروں سے بات کی، انہیں کئی درجن ایسے برانڈز ملے جن کے پیکٹس پر قیمت تو 62 روپے 76پیسے درج تھے مگر وہ فروخت 31 سے 40 روپے میں ہورہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق کئی مقامات پر سگریٹ کے ڈبوں پر قیمت پچھلے سال کی درج تھی یعنی مارکیٹ گزشتہ سال کے ریٹس سگریٹس فروخت ہورہے ہیں حالانکہ سیگریٹ بنانے والی کمپنیاں اس بات کی پابند ہیں کہ وہ ہرسال نئی قیمت اور نئی وارننگ کے ساتھ سیگریٹ مارکیٹ میں فروخت کرے گی مگر اس پابندی کی بھی خلاف ورزی کی گئی۔حکومت کے تمام تر دعوؤں کے باوجود ملک بھر میں غیر قانونی سیگریٹ کی کھلے عام فروخت جاری ہے اور اس حوالے سے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کی تہلکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ ٹیکس چوری میں ملوث تمباکو مافیا کے لوگوں حکومت میں موجود ہیں۔پروگرام میں پشاور کے نمائندے رضوان کی رپورٹ بھی نشر کی گئی جس میں انہوں نے پشاور کے مختلف مقامات پر سستے داموں فروخت ہونے والے سگریٹس کی نشاندہی کی اور مختلف دکان داروں سے بات بھی کی۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں نشر کی گئی لاہور کے نمائندے جواد ملک کی رپورٹ میں بھی حکومت کے طے کردہ نرخ سے کم میں فروخت ہونے والے مختلف برانڈز اور مقامات کی نشاندہی کی گئی۔رپورٹ کے مطابق ایک سگریٹ کے پیکٹ کا حکومتی ریٹ 62 روپے 76 پیسے ہے مگر یہ 30 سے 40 روپے میں فروخت جاری ہے، حکومت نے سیگریٹ کا کم سے کم ریٹ 62روپے 76پیسے طے کر رکھا ہے ، سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں نے حکومت کوایک پیکٹ پر 42 روپے 11پیسے ٹیکس دینا ہوتا ہے مگرملک بھر میں 30سے 40روپے میں ایک سگریٹ کا پیکٹ فروخت ہورہا ہے۔اگر حکومت اپنے ہی فیصلے پر قائم رہتی اور تمام غیر قانونی سگریٹ بنانے والی کمپنیوں کو ٹیکس نیٹ میں لاتی توتقریباً 35ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوتی، سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے تمباکو مافیا کے لوگ پی ٹی آئی حکومت میں ٹیکس چوری کا ایجنڈا آگے لے جارہےہیں، ٹیکس چوری، سیاسی اثررسوخ رکھنے والے تمباکو مافیا کے لوگ حکومت میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق حکمراں جماعت کے ایک سینئر کے پی کے صوبائی وزیر کی کمپنی کے 7 سگریٹ برانڈ ہیں جو مارکیٹ کا 2 فیصد حصہ ہیں، حکومت نے گرین لیف تھرشنگ پلانٹ میں عمل سے گزرنے کے بعد فی کلو تمباکو 300روپے ٹیکس لگایا مگر پلانٹ صرف 10ہیں۔پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے بتایاکہ قانون کے مطابق مہنگی کیٹگری کے ایک ہزار سگریٹ کی کم سے کم قیمت 5960 روپے ہوگی یعنی اس کیٹگری کے ایک سگریٹ کی قیمت کم سے کم 5 روپے 96 پیسے بنتی ہے، اس کا مطلب ہے 20 سگریٹ کا ایک پیکٹ کم سے کم 119روپے کا ہوگا۔قانون کے مطابق اس مہنگی کیٹگری کے 1ہزار سگریٹ پر 5ہزار 200روپے ڈیوٹی ہوگی، یعنی ایک سگریٹ پر 5روپے 20پیسے کی ڈیوٹی ہوگی اور20سگریٹ کے پیکٹ پر 104روپے ڈیوٹی دینا ہوگی۔مہنگی کیٹگری کا سگریٹ کاپیکٹ کم ازکم 119روپے کا ہوگااور اس پر سگریٹ بنانے والی کمپنی کو 104روپے ڈیوٹی دینا ہوگا اسی طرح سستی کیٹگری میں ایک ہزار سگریٹ کی قیمت 5960 روپے سے کم ہوگی یعنی 119روپے فیپیکٹ سے کم کے سگریٹ کا شمار سستی کیٹیگری میں ہوگا۔اس کیٹیگری کے ایک ہزار سگریٹ پر 1650 روپے ڈیوٹی دینا ہوگی، یعنی ایک سگریٹ پر ایک روپے 65 پیسےاور20سگریٹ کے پیکٹ پر 33روپے کی ڈیوٹی دینا ہوگی۔پروگرام میں مزید بتایا گیا کہ حکومت نے سگریٹ کی کم سے کم کا بھی تعین کیا ہوا ہے، قانون کے مطابق کسی بھی سگریٹ کے برانڈکی قیمت سیلز ٹیکس کے علاوہ کالم ٹو میں موجود سگریٹ کی ریٹیل پرائس کے 45فی صد سے کم نہیں ہوگی ۔کالم ٹو کے مطابق مہنگی کیٹیگری کے سیگریٹ کی قیمت 119روپے فی پیکٹ بنتی ہے ،اور اس کا45فی صد53روپے64پیسے بنتا ہے،پھر اس پیکٹ پر ٹیکس بھی لگتاہے، سگریٹ کے ایک ڈبے پر 17فی صد سیلز ٹیکس یعنی 9روپے 12پیسے ادا کرنا ہوتا ہے یعنی سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں کو 33روپے ڈیوٹی اور 9روپے 12پیسےتو ٹیکس کی مد میں ادا کرنے ہوتے ہیں اور سستی کیٹیگری کے سگریٹ کا ایک پیکٹ62روپے 76پیسے سے کم کا فروخت نہیں ہوسکتا۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں کی تحقیقات کے مطابق ملک بھر میں کھلے عام30سے 40روپے میں سگریٹ فروخت ہورہا ہے، پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کا بیان بھی چلایا گیا،جس میں انہوں نے (وزیراعظم) نے کہا تھا کہ ملک میں سیگریٹ بنانے والی دو کمپنیاں98فی صد ٹیکس دے رہی ہیں ، جب کہ باقی کمپنیاں 2فی صد ٹیکس دے رہی ہیں مگر پروگرام میں بتایاگیا کہ ایسی کمپنیوں کی جو حکومت کے فکس کردہ ٹیکس سے کم قیمت میں سیگریٹ فروخت کررہی ہیں ،یعنی ٹیکس چوری کرکے سیگریٹس بیچ رہی ہیں،ان کے مالکان میں اہمسیاستدان بھی ہیں اور یہ لابیز ہمیشہ حکومت کے قریب ہوتی ہیں جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ سیاستدان اس وقت حکومت میں بھی موجود ہیں۔خودحکومتی جماعت کے ایک سینیٹر اور خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر کی کمپنی کم سے کم 7 قسم کے سیگریٹ برانڈز فروخت کر رہی ہے ،جو مارکیٹ میں 40 روپے یا اس سےکم میں بک رہی ہیں،اور یہ 7 برانڈز مارکیٹ کاتقریباً 2فی صدشیئر کور کرتی ہیں،صرف یہی نہیں سیگریٹس کے ان 7 برانڈزکیساتھ اور بھی کئی سیاسی وابستگیاں ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ سینیٹ کے ممبرز ۔

سینیٹ کی اسٹیندنگ کمیٹی کے ارکان اور دیگر تحقیقاتی اداروں کے ارکان بھی اس کاروبار سے جڑے ہوئے ہیں، یہ بااثر افراد ہیں، جو حکومت پر اثرا نداز ہوتے ہیں، ایسا ہی تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ بھی ہوا۔حکومت نے کوشش کی کہ کسی طرح غیر قانونی طور پر سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس نیٹ میں لایاجائےتو پھر یہ بااثرافراد سرگرم ہوئے اور حکومت پر اثر اندا ز ہوئےاور حکومت اپنے ہی فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی پروگرام میں بتائی گئی تفصیل کے مطابق ایک اندازے کے مطابق اینکر ریڈ ملک میں تمباکو کی پیداوار 70ملین ٹن ہے،اس میں سے 43ملین ٹن فارمل سیکٹر خریدتا ہے،تو سوال اٹھتا ہے کہ باقی 27ملین ٹن کہا جاتا ہے؟اس سے سگریٹ تیار ہوتا ہے،اور فروخت بھی ہوتا ہے،مگر کاغذات میں نہیں آپاتا اس پر ٹیکس نہیں لگ پاتا۔کچھ مافیاز اس سے فائدہ اٹھالیتی ہیں اورپھر سستا سگریٹ بیچتی ہیں، پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بتایا گیا کہ،ستمبر2018 میں تحریک انصاف کی حکومت نے منی بجٹ پیش کرتے ہوئےایک اچھا قدم اٹھایا۔ایک کلو تمباکو پر 300روپے کا ٹیکس لگایاتاکہ ٹیکس چوری کا خاتمہ ہو،پہلے 10روپے کا ٹیکس تھاملک میں سگریٹ تیار کرنے والی درجنوں کمپنیاں ہیں،مگر ان میں کچھ قانونی طریقے سے کام کررہی ہیں اور کچھ غیر قانونی طریقے سےقانونی طور پر سگریٹ تیارکرنے والی کمپنیاں اپنا کام قاعدہ اور قانون کے مطابق کرتی ہیں اور حکومت کو ٹیکس دیتی ہیں۔ان کمپنیوں کو 300روپے فی کلو لیوی ٹیکس پر کوئی اعتراض بھی نہیں تھاکیوں کہ یہ قابل واپسی ٹیکس ہے،

جو حکومت کلیم کرنے پر واپس کردیتی ہے۔یعنی ٹیکس ادا کریں،سگریٹ بیچیں ، باقی سارے ٹیکس ادا کریں اور پھر بعد میں حکومت سے وہ ٹیکس کے پیسے واپس لے لیں مگر جو کمپنیاں سگریٹ تیارتوکرتی ہیں۔مگر ٹیکس نہیں دیتیں بیچتی زیادہ ہیں مگر دکھاتی کم ہیں۔ٹیکس سے بچنے کے لیے حقیقت کو چھپاتی ہیں ،یہ کمپنیاں کتنا تمباکو خریدتی ہیں ،کتنے سیگریٹ تیار کرتی ہیں ،اس حوالے سے سچ نہیں بتاتی،کیوں کہ اگر سچ بتائیں گی تو پھر انہیں پوراٹیکس دینا پڑے گا۔اس حوالےسے تحریک انصاف کی حکومت نے گرین لیف تھرشنگ پلانٹ میں ہونے والے عمل سے گزرنےکے بعدفی کلو تمباکو پر 300روپے کا ٹیکس لگادیا،ملک بھرمیں ہزاروں تمباکو کے کاشت کار ہیں،اور درجنوں سگریٹ بنانے والےمگرگرین لیف تھریشنگ پلانٹ صرف 10 ہیں،اور اس عمل سے گزرے بغیر سگریٹ بن نہیں سکتا۔اس پورے عمل سے حکومت کو یہ پتا چل جاتا تھا کہ کس کمپنی نے کتنا تمباکو لیااور اس حساب سےکس کمپنی نے کتنا سگریٹ تیار کیا ہےاورمارکیٹ میں بیچا اور کتنا ٹیکس دیا ہے،یعنی ٹیکسچوری مشکل ہوگئی۔کیوں کہ جب حکومت کو یہ پتا چل جائے گا کہ آپ نے کاشت کار سے کتنا تمباکو لیا ہے توحکومت کو یہ بھی پتا چل جائے گا کہ اس تمباکو سے آپ نے کتنے سگریٹ بنائےاور مارکیٹ میں بیچے اور پھر ان پر کتنا ٹیکس دیا۔اور ٹیکس چوری کی صورت میں فائدہ کم نظر آنے لگاحکومتی فیصلے کے بعد یہ توقع کی جانے لگی کہ اب تمباکو کی صنعت میں ٹیکس چوری نہیں ہوپائے گی اور یہاں سے اضافی30سے 35ارب روپے ٹیکس ملے گا،اور مافیا کی کمر ٹوٹ جائے گی۔مگر بعد میں تمباکو مافیا سرگرم ہواسگریٹ کی غیر قانونی فروخت میں ملوث سیاست دانوں نے اپنا سیاسی اثر استعمال کیا، پھر اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس13جون کو ہوا،جس میں خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شریک ہوئے،اس اجلاس میں خیبر پختون خوا سے ہی تعلق رکھنے والے وزراء بھی شریک ہوئے۔اس اجلاس میں اس وقت کے وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہراور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی شریک ہوئے ،اس اجلاس میں یہ کہا گیا کہ ایف بی آر۔۔ تمباکو کے کاشت کاروں کو ریلیف فراہم کرے،کیوں کہ ہزاروں خاندان تمباکو کے کاروبار سے منسلک ہیں یعنی یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ٹیکس کاشت کاروں کو دینا پڑے گا،ساتھ ہی اس اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ اراکین نے ایف بی آر کو کہا کہ وہ تمباکو کی پیداوار کے علاقے کی پولیٹکل اکانومی کو نظر انداز نہ کرے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں کئی گئی تحقیقات کے مطابق ان سیاسی افراد نے مل کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ ٹیکس کاشت کاروں پر لگ رہا ہے،اور غریب کاشت کار اس سے متاثر ہورہے ہیں،مگر ایسا ہےنہیں،جب یہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا،تو اس وقت یہ واضح کردیا گیا کہ اس ٹیکس کابوجھ سگریٹ تیار کرنے والوں پر پڑے گا،نہ کہ کاشت کاروں پر۔قانونی دستاویزات میں یہ لکھا گیاتھا کہ اس ٹیکس کا اثرکسی بھی صورت میں کاشت کاروں پر نہیں پڑے گاپھر اس وقت کے وزیرمملکت حماد اظہر نے بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئےیہ ٹیکس واپس300روپے سے 10روپے کرنے کا اعلان کردیا۔پروگرام میں بتایا گیا کہ اگر حکومت اپنے ہی فیصلے پر قائم رہتی اور تمام غیر قانونی سگریٹ بنانے والی کمپنیوں کو ٹیکس نیٹ میں لاتی توتقریبا 35ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوتی،مگر حکومت اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹی اور اب وزیراعظم عمران خان اسی سیکٹر میں ٹیکس چوری کی مثالیں دے رہے ہیں۔

Prime Minister, House, officials, dont, pay, taxes, accordingly, truth, revealed

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Surav Gangoly, vows, to, conduct, Pakistan, and, India, Series, soon
Previous Post پاک بھارت سیریز کب ہوگی؟ صحافی کے سوال پر مشہور انڈین کرکٹر سارو گنگولی نے کیا جواب دیا ؟جانیے
Next Post بھراؤ : جے اسی جت گئے تاں فیر کی کراں گے ۔۔۔۔۔؟ عمران اینڈ کمپنی کی موجودہ حالت زار پر چند زبردست لطیفے ملاحظہ کریں
if, we, win, in, election, 2018, what, will, we, do, says,Jehangir Khan, Tareen, in, once, party, meeting

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.