yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ اور حلقہ چھوڑنے کو تیار۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کرا دی گئی

MH Kazmi October 14, 2019 1 min read
ALI AMEEN GANDAPUR, AGREED, TO, LEFT, HIS, ELECTION, WINNING, SEAT, BIG, NEWS
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار ہیں، مولانا آئیں اور عوام کی عدالت میں چلتے ہیں، دوبارہ انتخابات کرواتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ مولانا آئیں اور ہم سے مقابلہ کریں، علی امین گنڈا پور اپنی

سیٹ چھوڑ کر دوبارہ انتخابات کے لیے تیار ہیں، علی امین گنڈا پور تو کافی عرصہ سے مولانا کو ڈھونڈ رہے ہیں کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنا حلقہ چھوڑنے کو تیار ہیں، اب مولانا میں ہمت نہیں کہ وہ دوبارہ انتخابات کی جانب جائیں، کیونکہ حلقے کی عوام اور پاکستانی عوام انہیں مسترد کر چکی ہے۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی عوام میں کوئی مقبولیت نہیں، عزت نہیں، وہ صرف اتنا جانتے ہیں کہ مدرسے کے بچوں کو ورغلایا کیسے جاتا ہے، مولانا کو کوئی سنجیدہ لے،یہ وقت گزر چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کو صرف اس چیز کا دکھ ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے باہر کیوں ہیں۔ دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پچھلے ایک سال سے دھرنے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں، حکومت کی یہی کوشش ہوگی کہ وہ اسلام آبد نہ آئیں، مولانا فضل الرحمان سکھرسے آزادی مارچ کا آغاز کریں گے اوربراستہ صادق آباد پنجاب میں داخل ہوں گے۔ پھر پنجاب سے اسلام آباد جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو طاقت سے روکنے کی کوشش کی گئی تواس کی تیاری کی ہوئی ہے، ان کو گرفتار کرلیا جاتا ہے تو اس کی بھی تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ 2014ء میں جب عمران خان نے دھرنا دیا تھا تو میں اس وقت بھی کہا تھا کہ عمران خان مارچ کریں لیکن دھرنا نہیں دینا چاہیے کیونکہ دھرنے سے پورے شہر کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے۔ میں آج بھی یہی خیال کر رہا ہوں کہ جو ہونے جا رہا ہے درست نہیں ہے۔ کہ مولانا فضل الرحمان جلسہ کرکے واپس چلے جائیں ،لیکن وہ میری رائے پر عملدرآمد کرنے کے پابند نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطور صحافی اطلاعات یہ ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کم ازکم 2 ہفتے کے دھرنے کی تیاری کرکے اسلام آباد کا رخ کریں گے،اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے کارکنانوں کو ہدایت کررکھی ہے کہ پاکستان کی 16مختلف شاہرائیں بند کردینی ہیں۔ خواہ دھرنا ہو، یا شاہرائیں بند ہوں ، تو اس سے پاکستانیوں کے لیے آٹو میٹکلی مشکلات پیدا ہوں گی ۔ لیکن میں کہہ سکتا ہوں کہ 2014ء میں کچھ افراد نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا بجلی کے بل جلا دیے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان جب مارچ کررہے ہیں تونوازشریف جیل میں ہیں جب عمران خان نے دھرنا دیا تھا نوازشریف وزیر اعظم تھے۔ابھی مولانا فضل الرحمان نے مارچ کا اعلان کیا ہے۔ اگر ان کو گرفتار کیا جاتا ہے توان کی بڑی کامیابی ہوگی۔ افراتفریح پھیل سکتی ہے، پھر دھرنا پورے ملک میں پھیل سکتا ہے۔عمران خان اگر یوٹرن لے لیے ہیں تو نوازشریف نے بھی یوٹرن لے لیا ہے وہ کہتے ہم دھرنے اور آزادی مارچ کے حمایتی ہیں۔

ALI AMEEN GANDAPUR, AGREED, TO, LEFT, HIS, ELECTION, WINNING, SEAT, BIG, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ON, VISIT, TO, IMRAN, ONE, OF, THE, MEMBER, OF, DELEGATION, DONE, A, GREAT, JOB
Previous Post بڑے کام کی خبر : عمران خان کے ساتھ دورہ ایران پر جانیوالے ڈی جی آئی ایس آئی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے
Next Post پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ
a, protest, has, been, organized, at, paris, eifel tower, for, solidarity, with, Kashmiri, People, under, Kashmir, International,Peace, forum

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.