yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہن! گملے کے ساتھ آپ کی حیا بھی گری ہوئی ہے اسے اٹھا لیجئے گا‘ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے ایسی بولڈ تصویر شیئر کردی کہ پاکستانی ان پر ٹوٹ پڑے

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
SAEEDA, IMTIAZ, SHARED, BOLD, PHOTO SHOOT, WHAT, HAPPEND, TO, HER, AFTER, TWIITER, FANS, RUSHED, TO, SHAME, HER
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرنے کے بعد خود کو سوشل میڈیا ٹرولز کے نشانے پر رکھ لیا ہے۔ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر پاکستانیوں کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئی جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے سعیدہ امتیاز نے لکھا ’خواتین معاشرے کا نصف حصہ ہیں، جب تک ہماری خواتین کو آزادی نہیں ملتی ، انہیں روشن خیال نہیں بنایا جاتا اور انہیں تعلیم نہیں دی جاتی تب تک ہمارا معاشرہ پسماندہ اور زنجیروں میں جکڑا رہے گا۔‘یہ تصویر سامنے آنے پر جنید اقبال نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا ’ بہن، آپ کے پیچھے گملے کے ساتھ آپ کی حیا بھی گری ہوئی ہے اسے اٹھا لیجئے گا۔‘ اس تبصرے پر اداکارہ بھڑک اٹھیں اور اپنے فالور پر جوابی حملہ کردیا’ آپ خود کتنے پرفیکٹ ہیں، کیا آپ ایک مکمل مسلمان ہیں، اس سے پہلے کہ آپ مجھ پر انگلیاں اٹھائیںاس بات کی تسلی کرلیں کہ آپ ایک ایسی پرفیکٹ روح ہیں جو نہ تو فلمیں دیکھتی ہے ، نہ ہی موسیقی سنتی ہے اور نہی ہی ٹوئٹر ، فیس بک یا انسٹاگرام چلاتی ہے۔‘اداکارہ کے تلخ جواب پر جنید اقبال نے کہا ’ میری بہن میں پرفیکٹ مسلمان نہیں ہوں، میں فلمیں دیکھتا ہوں ، گانے سنتا ہوں، سوشل میڈیا پر رہتا ہوں لیکن میں اس قسم کے سستی شہرت کے حربے نہیں آزماتا۔‘سستی شہرت کا طعنہ ملنے پر سعیدہ امتیاز نے کہا کہ وہ فلموں میں ہیں ’ آپ مجھ سے کیا توقع رکھتے ہیں کہ میں فلموں میں کیا پہن کر اداکاری کروں، کیا میں پرانے دنوں کی طرح برقع یا لاچا پہنوں ؟ اب آپ بڑے ہوجائیں ۔‘ اداکارہ کے اس جواب پر ٹوئٹر صارف نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’ اوہ ، کیا آپ واقعی اداکارہ ہیں؟‘۔

یہ واضح نہیں ہے کہ جنید اقبال نے اپنے اس جواب میں حیرت کا اظہار کیا ہے یا سعیدہ امتیاز کو طعنہ دیا ہے۔انسٹاگرام پر یہی تصویر شیئر کرتے ہوئے سعیدہ امتیاز نے مختلف کیپشن دیا اور لکھا ’ اپنے ذہن کی اس طرح کی تربیت کرو کہ وہ آپ کے احساسات سے زیادہ مضبوط بن جائے‘۔انہوں نے اس پوسٹ پر (# سٹاپ ججنگ می) یعنی میرے بارے میں رائے قائم کرنا بند کرو، کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔اداکارہ کی انسٹاگرام پوسٹ پر فیضان قریشی نے لکھا ’وطن کی ہوائیں اور وطن کی عوام میرے اور اپنے دل کی گہرائیوں سے آپ کو بے شمار (چار حرف) دیتی ہیں ۔‘داﺅد طاہر نے یہ تصویر دیکھنے کے بعد لکھا کہ آج کے بعد ان کی نظر میں اداکارہ کی عزت بالکل ختم ہوگئی ہے۔ڈاکٹر زینب تو یہ تصویر دیکھ کر کچھ زیادہ ہی مشتعل ہوگئیں۔ ’ قیامت کی نشانیاں ہیں یہ سب، کہاں مر گیا ہے تمہارا ایمان؟ اس دنیا کی سستی شہرت کیلئے اپنی آخرت تباہ کر رہی ہو، شرم نہیں آتی تمہیں۔‘

SAEEDA, IMTIAZ, SHARED, BOLD, PHOTO SHOOT, WHAT, HAPPEND, TO, HER, AFTER, TWIITER, FANS, RUSHED, TO, SHAME, HERSAEEDA, IMTIAZ, SHARED, BOLD, PHOTO SHOOT, WHAT, HAPPEND, TO, HER, AFTER, TWIITER, FANS, RUSHED, TO, SHAME, HER

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DAUGHTER, OF, SUNIL SHETTY, FLYING, IN, HTE, AIR, OF, BOLLYWOOD, SHE, CHANGES, BOY FRIEND, OFTEN
Previous Post بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کی صاحبزادی تو اونچی فضاؤں میں پرواز کرنے کی شوقین نکلی ۔۔۔۔ ٹائم پاس کے لیے کس کو اپنا بوائے فرینڈ بنا لیا ؟ حیرت کے دھچکے کے لیے تیار ہو کر یہ خبر پڑھیں
Next Post پاکستان کا وہ نامور بزنس مین جو عمران حکومت کے خلاف مولانا کے دھرنے کو فنڈنگ دے رہا ہے ۔۔۔ نام جان کر آپ کو حیرت ہو گی
PAKISTANI, FAMOUS, BUSINESSMAN, WHO, IS, FUNDING, DHARNA, OF, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, KNOW, HIS, NAME

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.