yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا بھائی ہونے کا حیران کن فائدہ ۔۔۔ عثمان بزدار کا بھائی ڈیرہ غازیخان میں کیا گل کھلاتا پھر رہا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

MH Kazmi October 8, 2019 1 min read
CHIEF MINISTER, PUNJAB, USMAN BUZDAR'S, BROTHER, INVOLVED, IN, USING, HIS, AUTHORITY, IN, SOUTH PUNJAB
Share this:

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھائی ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھائی طاہر بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں منصوبے کا افتتاح کیا۔ منصوبے پر تختی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نام کی تھی لیکن افتتاح ان کے

بھائی طاہر بزدار نے کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھائی طاہر بزدار نے بغیر سرکاری عہدے کے سرکاری پراجیکٹس کا افتتاح کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ خبر سامنے آنے پر بزدار سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اقربا پروری کو فروغ دینا شروع کر دیا ہے جو وزیراعظم عمران خان کے احکامات کی دھجیاں اُڑانے کے مترادف ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ سوال اُٹھایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھائی نے کس حیثیت سے سرکاری پراجیکٹس کا افتتاح کیا جبکہ پراجیکٹ پر تختی وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کی لگی ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی خبر موصول ہوئی تھی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھائی سردار جعفربزدار نے وزیراعلیٰ ہاؤس کا لیٹر پیڈ استعمال کیا جس پر ایک گاڑی کا نمبر درج ہے۔ لیٹر پیڈ پر تحریر کیا گیا کہ گاڑی کا مالک قریبی عزیز ہے۔ لیٹر پیڈ پر سردار جعفر بزدار کا نام واضح طور پر درج ہے۔ لیٹر پیڈر کی تصویر ایک ٹریفک وارڈن نے بنائی تھی ۔ مذکورہ گاڑی کے مالک نے اس لیٹر پیڈ کی لیمینیشن کروائی ہوئی تھی اور وہ شہر میں جگہ جگہ یہ لیٹر پیڈ دکھا کر چالان ہونے سے اپنی جان چُھڑواتا تھا۔ لیکن بعد ازاں تفتیش کرنے پر یہ تحریر جعلی نکلی تھی۔ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس بھی لے لیا تھا۔

CHIEF MINISTER, PUNJAB, USMAN BUZDAR'S, BROTHER, INVOLVED, IN, USING, HIS, AUTHORITY, IN, SOUTH PUNJAB

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
60, BILLIONS, FRAUD, IN, PAKISTAN, HISTORY, IN, GOLD, DEALINGS
Previous Post پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا فراڈ ، سونے کے لین دین میں کس نے 60 ارب روپیہ ہڑپ کر لیا ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے
Next Post دھرنا نہیں ہو گا ، 27 اکتوبر سے پہلے معاملات ان شرائط پر طے پا جائیں گے ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے پاکستانیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی
MOLANA FAZAL UR RAHMAN, WILL, NOT, CONDUCT, DHARNA, SHAHID MASOOD, EXPLORED, THE, FACTS, THAT, MOLANA, WILL, REACH, A, DEAL, WITH, AUTHORITIES

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.