yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ آپ کے لیے عمران خان کو بھولنا مشکل ہے اس لیے ہی۔۔۔۔‘‘ ریحام خان کے لیے اپنے سابق شوہر کو بھُلا نا مشکل کیوں ہے؟ موصوفہ کو صبر کی دعا دے دی گئی

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
FAMOUS, ANCHOR, ASKED, REHAM KHAN, THAT, IF, ITS, IMPOSSIBLE,FOR, HER, TO, FORGET, IMRAN KHAN, SHE, TWEETS, ABOUT, HIM, ALL, THE, TIME
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان گاہے بگاہے اپنے سابقہ شوہر پر بیہودہ اور نازیبا الزامات لگاتی رہتی ہیں ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہو یا پھر یو ٹیوب پر انکا آفیشل چینل، آئے روز وہ مختلف انواع کی ویڈیوز اور پیغام جاری کرتی رہتی ہیں جس میں وہ عمران خان اور انکی کابینہ پر الزامات لگاتی ہیں، ابھی کچھ دیر قبل ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام چھوڑا کہ ’’ سلیکٹڈ کشمیر کیا بچائے گا یہ تو پاکستان کو بھی تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے‘‘۔

ریحام کا یہ پیغام دیکھ کر سینئر اینکر پرسن عمران خان بھی میدان میں آگئے اور وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ کو کرارا جواب دے ڈالا، ریحام خان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ ’’ آپکے لیے عمران خان کو بھولنا مشکل ہے شائد اسی لیے تقریبا تمام پیغامات میں انکا تذکرہ لازمی ہوتا ہے۔ اللہ صبر عطا فرمائے‘‘۔

خیال رہے کہ ریحام خان آئے روز اس طرح کے ٹویٹ کرتی رہتی ہیں جس پر کبھی پاکستانی عوام، کبھی سیاسی شخصیات، کبھی صحافتی  حضرات اور کبھی عمران خان کی بین الاقوامی فین فالونگ کے ہاتھوں ریحام خان کی درگت بنتی رہتی ہے.

FAMOUS, ANCHOR, ASKED, REHAM KHAN, THAT, IF, ITS, IMPOSSIBLE,FOR, HER, TO, FORGET, IMRAN KHAN, SHE, TWEETS, ABOUT, HIM, ALL, THE, TIMEFAMOUS, ANCHOR, ASKED, REHAM KHAN, THAT, IF, ITS, IMPOSSIBLE,FOR, HER, TO, FORGET, IMRAN KHAN, SHE, TWEETS, ABOUT, HIM, ALL, THE, TIME

FAMOUS, ANCHOR, ASKED, REHAM KHAN, THAT, IF, ITS, IMPOSSIBLE,FOR, HER, TO, FORGET, IMRAN KHAN, SHE, TWEETS, ABOUT, HIM, ALL, THE, TIME

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QUESTIONS, ON, KASHMIR, PAKISTANI, JOURNALIST, MADE, TRUMP, SPEECH LESS, DURING, PRESS CONFRENCE
Previous Post ’’ کشمیر میں حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، آپ کشمیریوں کے لیے کیا کر رہے ہیں؟؟‘‘ پاکستانی صحافی نے ٹرمپ کو لاجواب کر دیا، صحافی کا سوال سنتے ہی امریکی صدر نے عمران خان کو کیا کہا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Next Post ’’ عمران کی کچھ گھنٹو ں میں 10 ملاقاتیں ۔۔۔۔ ‘‘ اگر عمران خان کی جگہ اس وقت نواز شریف امریکہ ہوتے تو کیا ہونا تھا؟ جنید سلیم کے ایک ٹویٹ نے مسلم لیگ (ن) کو جلا کر رکھ دیا
JUNAID SALEEM, FAMOUS, ANCHOR, AND, ANALYST, SAYS, IF, THERE, WOULD, BE, NAWAZ SHARIEF, INSTEAD, OF, IMRAN KHAN, WHAT, WOULD, HAPPEN, IN, ONE, HOUR, CAPTIAN, MEETS, 10, LEADERS, IN, USA

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.