yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: حکومت پنجاب نے فنکاروں کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا ، بڑی عیاشی ختم

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
PUNJAB, GOVT, GIVEN, GREAT, SHOCK, TO, ACTORS, ACTRESSES, OF, PUNJAB
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے شوبزفنکاروں کو کئی سالوں سے دیا جانے والا فنڈ مکمل طور پر بند کر دیا‘ مالی مشکلات کے شکار شوبز فنکاروں کا شدید احتجا ج اور وزیرا علی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہونے والے آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ کے تحت مستحقفنکاروں کو پانچ ہزار سے پچیس ہزار روپے دیئے جاتے تھے، شہباز شریف کے دور میں تمام فنکاروں کا معاوضہ پانچ ہزار روپے کر دیا گیا جسے سابق وزیر ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بند کر دیا۔ گلوگارہ ترنم ناز اور گلوکار انور رفیع فنڈز بند ہونے سے پریشان ہیں جبکہ اداکارہ ثنا بٹ اور اداکار وحید بٹ پچھلے دنوں ہارٹ اٹیک ہونے پر حکومتی امداد کے منتظر رہے معروف شاعر منیر نیازی کی بیوہ بھی وظیفہ بند ہونے پر پریشان ہیں۔ ناہید منیر نیازی نے گفتگو میں کہا کہ انہیں آخری بار جون دو ہزار انیس میں معاوضہ ملا تھا کوئی سہارا نہیں ہے، فنڈ بند کر دیا گیا ہے۔ماضی کے معروف ڈرامے عینک والا جن کے اداکار نثار بٹ عرف المعروف عمرو عیار بھی آرٹسٹ فنڈ بند ہونے پر سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے گفتگو میں کہا کہ غریب فنکار کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں گھروں میں فاقے پڑ چکے ہیں، ہم لوگ کہاں جائیں؟آرٹسٹ خدمت کارڈ کے لیے شہباز شریف کی جانب سے 8 کروڑ کی رقم منظور تو ہوئی لیکن یہ رقم آج تک مستحق فنکاروں تک نہ پہنچ سکی، زکوٹا جن، بل بتوڑی، روحی بانو اور متعدد فنکار کسمپرسی کی زندگی گزارتے ہوئے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

PUNJAB, GOVT, GIVEN, GREAT, SHOCK, TO, ACTORS, ACTRESSES, OF, PUNJAB

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHO, IS, THIS, LADY, WITH, FAMOUS, WEST INDIAN, CRICKETER, ITS, GRAND, DAUGHTER, OF, MADAM NOOR JEHAN
Previous Post تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون دراصل کون ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
Next Post ’’ کشمیر میں حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، آپ کشمیریوں کے لیے کیا کر رہے ہیں؟؟‘‘ پاکستانی صحافی نے ٹرمپ کو لاجواب کر دیا، صحافی کا سوال سنتے ہی امریکی صدر نے عمران خان کو کیا کہا؟ ویڈیو سامنے آگئی
QUESTIONS, ON, KASHMIR, PAKISTANI, JOURNALIST, MADE, TRUMP, SPEECH LESS, DURING, PRESS CONFRENCE

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.