yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کترینہ کیف نے اچانک ایسا انکشاف کر دیا کہ مداح دنگ رہ گئے

MH Kazmi June 22, 2019 1 min read
Katrina Kaif suddenly revealed that the fans remained stunned
Share this:

Katrina Kaif suddenly revealed that the fans remained stunned

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی جوڑی ایک عرصہ خبروں کی زینت رہی لیکن اس پر اداکارہ بات کرنے سے گریزاں رہیں لیکن اب کھل کر بول پڑیں، ایک نئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ کبھی اس بریک اپ بات نہیں کرتی مگر میڈیا نے انہیں اس پر مجبور کیا۔ڈان نیوز کے مطابق کترینہ کیف کاکہناتھاکہ جہاں تک میرے انداز کی بات ہے تو میں کبھی اپنے تعلق کے بارے میں بات نہیں کرتی، میں اس بارے میں بات اس لیے کی کیونکہ میڈیا کو اس میں دلچسپی تھی، میں ہر بار اپنی طرف آنے والی گولی سے نہیں بچ سکتی اور ایسا کرنا اچھا بھی نہیں لگتا، تو بہترین بات یہی ہے کہ جس حد تک کم ہوسکے اتنا شیئر کرلوں اور میرا یہ بھی ماننا ہے کہ حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے، ہم (رنبیر اور کترینہ) اب بھی ایک دوسرے کے لیے احترام رکھتے ہیں اور یہ کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ایک سٹار ہونے کی وجہ سے انہیں اس پر بہت تکلیف ہوئی مگر اس وجہ سے انہیں بہتر فرد بننے میں بھی مدد ملی ‘جب ہم دونوں الگ ہوئے، تو میری ایک بہن بھی اس طرح کی صورتحال سے گزر رہی تھی، اس وقت مجھے احساس ہوا کہ میری زندگی چونکہ دوسروں کے لیے کھلی کتاب ہے تو اس لیے میری انا کو زیادہ تکلیف ہوئی، ہم دونوں نے ایک جیسا درد محسوس کیا، مطالعے کے ذریعے میں نے سکون پایا، میرے دوست بھی بہت معاون ثابت ہوئے، مجھے زندگی کے اس باب پر کوئی پچھتاوا نہیں، میں اس تجربے سے گزر کر پہلے سے زیادہ باشعور ہوگئی ہوں’۔شادی اور بچوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ماضی میں انہوں نے شادی کرنے اور ڈھیر سارے بچے پیدا کرنے کی منصوبہ بندی بھی بنائی تھی، تاہم ان کی خواہش مکمل نہ ہوسکی،کترینہ کیف نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس سے شادی کرنا چاہتی تھی اور ان کی خواہش کیوں پوری نہ ہوسکی۔مستقبل میں محبت کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ انہیں جب بھی ضرورت ہوگی، انہیں محبت مل جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prosecution also stolen after corruption: Nawaz Sharif's close partner caught theft from the bank
Previous Post کرپشن کے بعد چوری بھی ثابت: نوازشریف کے قریبی ساتھی کی بینک سے بڑی چوری پکڑی گئی، شریف خاندان منہ چھپانے لگا
Next Post وہی ہوا جسکا ڈر تھا۔۔۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ عوام تک پہنچنے سے پہلے ہی لوٹ لیا گیا
He was afraid of ... The gift sent by the Saudi decree was looted before reaching the public

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.