yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کے مشہور شہر سے افسوسناک خبر

MH Kazmi June 13, 2019 1 min read
Sadly news from the famous city of Pakistan
Share this:

Sadly news from the famous city of Pakistan

ہری پور(ویب ڈیسک)بیڑ کے گاوں ڈالڑی میں محبت میں ناکامی پر نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی پولیس نے اطلاع پاکر نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا شناخت وضروری قانونی کارروائی کے بعدنعشیں تدفین کے لیے ورثاء کے حوالہ کر دی گئیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ بیڑ کے گائوں ڈالٹری میں عدیل ولد حفیظ نامی نوجوان محبت میں ناکامی پر اپنی محبوبہ کو سمیرا بی بی ولد صابر کو فائرنگ کرکے قتل کر نے کے بعد خود کو بھی فائر کرکے خود کشی کر لی دونوں کے قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پور ے گائوں میں پھیل گی پولیس نے اطلاع پاکر دونوں کی نعشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹراما سنٹر ہسپتال منتقل کیاجہاں شناخت اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعشوں کو تدفین کے لیے ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا پولیس کے مطابق واقعہ محبت میں ناکامی پر پیش آیا ہے دونوں ایک ہی گائوں کے رہائشی ہیں لڑکا کی نعش کے قریب سے پستول بھی برآمد کرکے قبضے میں لے لیا گیا ہے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ لڑکا عدیل اپنی محلے دار سمیرا بی بی سے پیار کر تا تھادونو ں کم عمر ہیں والدین بھی ناخوش تھے ۔ جب کہ مرید کے سے ایک خبر کے مطابق بدچلنی کے شبہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو موت کے گھات اتار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی آبادی محمدیہ والا میں ملزم وسیم نے بدچلنی کے شبہ پر اپنی بہن مصباح کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے پہنچا کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Taking the whole nation into confidence, the decision was decided
Previous Post پوری قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے دبنگ فیصلہ کرلیا
Next Post امیر کبیر بندے تاڑنے والی ایک کویتی خاتون نے چند روز قبل ایسا کیا کام کر ڈالا کہ خبر پوری دنیا میں پھیل گئی ، سبق آموز خبر
A Kuwaiti woman, who had broken a rich Kabirir slave, did a few days ago, that the news spread throughout the world, lessons learned

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.