yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حامد میر اور سہیل وڑائچ کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کریں

MH Kazmi June 13, 2019 1 min read
See a special comment on Hamid Mir and Sohail Vishich
Share this:

See a special comment on Hamid Mir and Sohail Vishich

کراچی(ویب ڈیسک)جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے اپوزیشن کو بہت فائدہ ہو گا بجٹ اجلاس ہے تو اب گرما گرمی پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی پارلیمنٹ کے باہر بھی ۔ تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اب بڑی خطر ناک صورتحال میں چلی گئی ہے، سلیم صافی نے کہا کہ زرداری کی گرفتاری سبق ہے کہ مفاہمت کا راستہ ناکامی کا راستہ ہے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا،منیب فاروق نے کہا کہ زرداری پر الزامات کی نوعیت بہت سنگین ہے آصف زرداری یا ان کے قریبی رفقاء تسلی بخش جوابات نہیں دے پائے،،تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ یہ مخولیہ قسم کا حساب ہے آٹھ دن بعد وکٹری سائن بناتے باہر آجائیں گے ،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا کہ انہوں نے ملک کو لوٹا اور نوچا یہ مکافات عمل ہے،مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقصد پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کوہراساں کرنا ہے ۔حامد میر نے کہا کہ بہت سی چیزیں اکٹھی ہو گئیں نواز شریف جیل میں زرداری جیل میں، ججز کیخلاف ریفرنسز پر وکلا نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے اے این پی خیبر پختونخوا میں مظاہرے شروع کر چکی ہے، فضل الرحمان بھی پارلیمنٹ سے باہر تحریک چلانے میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں لگتا ہے 2007 کی طرح سیاسی جماعتیں ایک دفعہ پھر وکلا کے پیچھے چلیں گی اور وکلا کا ایشو عدلیہ کی آزادی سیاسی جماعتوں کا ایشو مہنگائی ہوگا یہ دونوں ایشو اکھٹے ہوجائیں گے صورتحال پیچیدہ بھی ہو سکتی ہے۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ حکومت دراصل یہ چاہتی تھی کہ زرداری انتظامی فیصلے کے تحت نہیں بلکہ عدالتی فیصلے کے تحت گرفتار ہوں سندھ میں ان کی گورنمنٹ ہے وہ احتجاج میں ایک خاص حد تک جو ہے وہ کر سکتے ہیں پنجاب میں وہ بہت بڑا مجمع اکھٹا کر سکے پیپلز پارٹی کو کچھ نہ کچھ رد عمل دکھانا ضروری ہوگا رد عمل ظاہر نہ کرنا پارٹی کی کمزوری ہوگی تحریک گرفتاریوں پر نہیں ہمیشہ مہنگائی معاشی خرابیوں اور حکمرانوں کی غلطیوں سے شروع ہوتی ہے۔ بجٹ، آصف زرداری، شہباز شریف یہ سب کچھ اکھٹا حکومت کو ڈیل کرنا مشکل ہوگا۔تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ لوگ حکومت سے مایوس ہیں مہنگائی سے تنگ ہیں زرداری کی گرفتاری سبق ہے کہ مفاہمت کا راستہ ناکامی کا راستہ ہے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا دوسری طرف شہباز شریف کا بیانیہ بھی پٹ گیا ہے اگر ان دو بڑی جماعتوں کی چھتری اوپر مل جائے اور نیچے پھر قوم پرست اور مذہبی جماعتیں ہوں اور قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر وکلا کا بھی احتجاج تو یہ لگتا ہے کہ یہ2007اور 2008سے بھی زیادی گھمبیر صورتحال بن سکتی ہے حکومت اور ملک چلانے والوں کے لئے۔تجریہ کار منیب فاروق نے کہا کہ جو لوگ قانون کو سمجھتے ہیں وہ یہی سمجھ رہے تھے اب زرداری کی بیل میں توسیع نہیں ہو سکتی، اومنی گروپ، جعلی اکاوٴنٹس، فالودے والے کے اکاوٴٹس میں کروڑوں روپے، بے بنامی ٹرانزیکشنز، ان کو قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The first major shock after the arrest of Hamza Shahbaz.
Previous Post حمزہ شہباز کو گرفتاری کے بعد پہلا بڑا جھٹکا ۔
Next Post سارا کچا چٹھا کھل کر سامنے آگیا
All the rocks are opened

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.