yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محترم شہباز شریف پوری آن بان شان کیساتھ وطن واپس اور نااہلوں کا ٹولہ اپنے 38 ما؛ایق ترجمانوں کیساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گیا، ملک انعام

MH Kazmi June 9, 2019June 9, 2019 1 min read
malik, inam, coordinator, pmln, youth wing, france,
Share this:

malik, inam, coordinator, pmln, youth wing, france,

محترم شہباز شریف پوری آن بان شان کیساتھ وطن واپس اور نااہلوں کا ٹولہ اپنے 38 ما؛ایق ترجمانوں کیساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گیا، ملک انعام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی وطن واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ محترم شہباز شریف پوری آن بان اورشان کیساتھ وطن واپس تشریف لائے۔ ان کی خدمت اور ان کے جذبے کو کوئی حکومت شکست نہیں دے سکتی یہ تو ایک نالائق حکومت ہے جس نے کابینہ سے زیادہ ترجمان رکھے ہوئے ہیں ۔

انہوں نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نالائقوں سے حکومت سنبھالی نہیں جا رہی نہ ہی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ان کے پاس کوئی پروگرام ہے ‘
انہوں نے کہا ہے کہ کرائے کے حکومتی ترجمان اپنے بلوں سے نکلیں اور دیکھیں میاں شہباز شریف پاکستان پہنچ چکے ہیں،اب یہ نالائق حکمرانوں کے نالائق 38ترجمان کہاں چھپ گئے ہیں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے یہ نا اہل چور حکمران اپنے منطقی انجام کی فکر کریں، ان کا احتساب اب عوام کی طرف سے شروع ہونے والا ہے، حکومت نے انتقام کی سیاست کرنا ہے تو خود بھی تیار ہوجائے، کیوں کہ یہ معاملات پھر رکتے نہیں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
urdu, language, cases, initiated, in, France, properly, it, was, announced, a, week, before, by, Pakistani, Embassy
Previous Post فرانس میں اردو زبان سیکھنے کیلئے باقائدہ کلاسز کا اجراء کر دیا گیا
Next Post شہباز شریف کی وطن واپس سے نااہل حکومتی ٹولے کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، نہ آنے کا دعویٰ کر نے والوں کو شرم آنی چاہی، اصغر خان
Asghar Khan, President, PMLN, Youth Wing, France, talked, to, media, at, Paris

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.