yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی

MH Kazmi May 30, 2019May 30, 2019 1 min read
Abrar Kayani, senior, Leader, PTI, France
Share this:

Abrar Kayani, senior, Leader, PTI, France

حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی)  تحریک انصاف فرانس کے سینئر  رہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی ہورہی ہے اور چوروں کا ٹولہ خود بخود بے نقاب ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان کے اندر اورباہر جب کوئی چور اورنوسرباز بولتا ہے تو عوام اور باشعور پاکستانی اس کو سمجھتے اور اس کی مذمت بھی کرتے ہیں

انہورں نے کہا کہ سیاست میں انشااللہ اب  نیااور باوقار آغاز ہوگا  ۔ملک میں اپوزیشن کے نام پر نوسربازوں اور چوروں کا ٹولہ متحد ہو چکا ہے ، جس کے پاس متفقہ بیانیہ ہے ہی نہیں، مریم نواز اور بلاول زردرای دونوں اپنے اپنے والد کے لیے ڈیل اور ڈھیل چاہتے ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی صورت ممکن نہیں،شہبازشریف لا پتہ قائد حزب اختلاف ہیں، نوازشریف اور شہباز شریف کا الگ الگ بیانیہ مفادات کے تحت رخ بدلتا ہے، اندرونی اختلاف کا شکار ہو چکی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکز ی رہنما ابرارکیانی نے مزید کہا  کہ نیب کو بنانے والے ہی آج ا پنی کرپشن کو بچانے کی خاطر اس قومی ادارے کیخلاف مہم چلا رہے ہیں اگر آج نیب ان دونوں جماعتوں کی کرپشن کی تحقیقات بند کردے تو پھر انہیں یہی ادارہ اچھا بھی لگنا شروع ہو جائے گا، پی ٹی آئی حکومت نیب سمیت دیگر قومی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے  انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر کھل کر بے نقاب ہو گئے ہیں، کسی کو معافی نہیں ملے گی، سب کو جواب دہ ہونا ہے

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khan Yousaf, General, Secretary, PMLN< Franc
Previous Post پنجاب سمیت پورے ملک کو تھر بنادیا گیا، حکومت اپوزیشن کیساتھ ساتھ نیب اور عدلیہ کو بھی انتقام کا نشانہ بنانا شروع ہوچکی ، خان یوسف
Next Post بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 
qari farooq ahmed, senior, leader, PPP, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.